01:16 pm
سرکاری سطح پر ٹماٹرکی قیمت میں اضافہ،فی کلو کتنے سو روپے تک جا پہنچی ؟ عوام دونوں ہاتھوں سے لٹ گئی

لاہور(این این آئی)اوپن مارکیٹوں میں سرکاری نرخنامے پر عملدآمدخواب بن گیا اوردکانداروںکی جانب سے عوام کا استحصال جاری ہے، سرکاری سطح پر ٹماٹرکی قیمت 20روپے اضافے سے 210روپے فی کلو تک پہنچ گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں ٹماٹر 250سے270روپے فی کلو تک فروخت ہوا،برائلر گوشت کی قیمت میں6روپے اضافے سے 216روپے فی کلو رہی ۔سرکاری نرخنامے کے مطابق آلو کچا چھلکاکی فی کلوقیمت51روپے مقررکی گئی جو 55سے60روپے فی کلو فروخت ہوا، آلوشوگر فری 37کی بجائے40،آلوسٹور 28کی بجائے30سے 35،پیاز76کی بجائے80سے 90،ٹماثر210کی بجائے250سے270،لہسن دیسی 267کی بجائے290سے300روپے،لہسن چائنہ 250کی بجائے 250کی بجائے270،ادرک چائنہ 312کی بجائے350روپے،بینگن35کی بجائے40،کریلے52کی بجائے 60سے65،پالک فارمی 24کی بجائے30،ٹینڈے54کی بجائے 65سے70،پالک دیسی
 
28روپے،لیموںچائنہ52روپے،میتھی42کی بجائے50روپے،لہسن ایرانی214کی بجائے230سے240،بندگوبھی70کی بجائے75سے80،پھول گوبھی 36کی بجائے45سے50،گھیاکدو36کی بجائے40،شلجم 27کی بجائے30سے35،سبز مرز195کی بجائے 200سے 220روپے،شملہ مرچ225کی بجائے240،اروی63کی بجائے70،بھنڈی 78، مٹر100کی بجائے110سے 120،مولی 16کی بجائے20،گھیا توری 72کی بجائے80،گاجر دیسی 42،گاچرچائنہ42کی بجائے50،پھلیاں64کی بجائے70سے75،ساگ27کی بجائے30جبکہ مونگرے 93روپے کی بجائے 95سے100روپے فی کلوفروخت ہوئے ۔ اوپن مارکیٹ میںپرچوںسطح پر برائلرگوشت کی قیمت6روپے اضافے سے 216روپے،زندہ برائلرمرغی4روپے اضافے سے 149روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت110روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا

پاک ترک دوستی ۔۔۔  پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا

پی ٹی آئی کے ‏‏3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان

امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر

دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔

صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا

 لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر

 عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری

اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار

سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان

عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم

 سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر