حکومت کو ٹف ٹائم دینے کا معاملہ ۔۔۔۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے لانگ مارچ کراچی سے شروع کرنے کا اعلان کر دیا۔
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ جماعت اسلامی نے سندھ اور مرکز میں سینیٹ انتخاب سے غیر حاضر رہنے کا اعلان کر دیا
پاک ترک دوستی ۔۔۔ پاکستان اور ترکی کے درمیان کارگو ٹرین سروس بحال ہو گئی۔
سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔ پی ٹی آئی ایم این اے کی بغاوت ۔۔ ووٹ نہیں دوں گا جنھوں نے سینیٹ انتخابات میں پیسے دے کر ٹکٹ لیا
پی ٹی آئی کے 3ارکان کوغائب کر دیا گیا، تینوں ارکان نےکہاتھاہم بہت زیادہ دباؤمیں ہیں۔ خرم شیر زمان
امتحانی شیڈولز کا معاملہ ۔ پنجاب کے 9 تعلیمی بورڈز میٹرک اور انٹر کے امتحانی شیڈول جاری کرنے میں ناکام۔۔ طلبہ کا مستقبل داؤ پر
دل کے ارمان آنسو میں بہہ گئے ۔۔ سینیٹ انتخابات کے لیے ایم کیو ایم نے پیپلزپارٹی کی پیشکش مسترد کردی۔
صدر جامعہ اسلامی یونیورسٹی نے متنازعہ شخصیت اسسٹنٹ سیکیورٹی آفیسر اسماعیل بروہی کو گریڈ 16 سے 17 میں ترقی دینے کا نوٹیفکیشن کر دیا
لڑکھڑاتی حکومت کو سینیٹ انتخابات سے قبل بڑی شکست ہوئی ہے۔ حکومت انتخابات سے بھاگنا چاہتی تھی مگر اسے راہ فرار نہیں ملا۔مصطفیٰ نواز کھوکھر
عدالت کے مطابق سینٹ الیکشن آرٹیکل 226 کے تحت ہونگے، پی ٹی آئی حکومت اعلیٰ عدلیہ کو متنازعہ بنانے سے گریز کرے، شازیہ مری
اسلام آباد کا کھلاڑی کورونامیں مبتلا ۔۔۔کوئٹہ گلیڈی ایٹرز اور اسلام آباد یونائیٹڈ کے درمیان میچ تاخیر کا شکار
سپریم کورٹ کے آج کے فیصلے کے بعد صدر کو خود مستعفی ہوجانا چاہیئے، مولانا فضل الرحمان
عوام کی پی ٹی آئی حکو مت سے وابستہ تمام تر امیدیں دم توڑ گئیں ہیں۔میاں اسلم
سپریم کورٹ کی جانب سے سینیٹ انتخابات خفیہ رائے دہی ہے کرانا قانون، انصاف اور آئین کی فتح ہے۔ فرحت اللہ بابر
انٹربینک میں ڈالر 4جبکہ اوپن مارکیٹ میں 10 پیسے مزید سستاہوگیا
پاکستان سٹاک مارکیٹ میں کاروباری ہفتے کے آخری روز کا آغاز مثبت زون میں ہوا
24گھنٹے گزرنے کے باوجود ٹماٹروں کی قیمت جوں کی توں رہی
گورنر اسٹیٹ بینک نے 10ہزارڈالرتک ایڈوانس ادائیگی پر عائدپابندی ختم کردی
ایف بی آر کا چینی کی صنعت کا پینل آڈٹ کرنے کا فیصلہ
ڈالر کم ترین سطح پر آگیا
100 اور1500مالیت کے انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی جمعہ کو ہو گی
گھی کی قیمتوں میں فوری کمی کا اعلان کر دیا گیا،نئی قیمتوں کا فوری اطلاق کا حکم، نوٹیفیکیشن جاری
رواں مالی سال کے پہلے 4ماہ میں ترسیلات زر میں 2 فیصد تک کمی ،جانتے ہیں کن ممالک سے ترسیلات کا حجم کم رہا ؟
پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں زبردست تیزی،ڈالرکی قیمت میں بھی مزید کمی
اسٹیٹ بینک نے پانچ ہزار روپے کے نوٹ پر پابندی کی تردید کردی
قومی خزانے میں شامل ہونے والے 40ملین ڈالرز نے صورتحال کو مشکوک بنا دیا
سٹاک مارکیٹ: تیزی برقرار، انڈیکس 824.94 پوائنٹس بڑھ گیا
انٹربینک میں ڈالر 8 پیسے اور اوپن مارکیٹ میں 5 پیسے مہنگا ہو گیا
خطرہ ٹل گیا، پاکستان کا عالمی اسٹاک انڈیکس میں درجہ برقرار
بنگلہ دیش نے بھی پاکستان پر نظریں جمالیں،جانتے ہیں 15سال بعدپاکستان سے کون سی چیز منگوانے کا آرڈر دیدیا