01:23 pm
معیشت کی پائیدار ترقی ،قرضے اتارنے کیلئے قومی پالیسی کی دستاویز تیار کی جائے،چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ

لاہور( این این آئی) چیئر پرسن کارپٹ ٹریننگ انسٹی ٹیوٹ ، سابق صدر لاہورچیمبر آف کامرس اینڈ انڈسٹری پرویز حنیف کہاہے کہ معیشت کودلدل سے نکال کرپائیدار بنیادیں فراہم کرنے اور قرضے اتارنے کیلئے سیاسی وابستگیوںسے بالاتر ہوکرقومی پالیسی تشکیل دے کر دستاویز تیارکی جائے۔ قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ملک کیسے ابھرتی ہوئی معیشتوں میں شامل ہو سکتا ہے ،میڈ ان پاکستان کے سلوگن کی تشہیر کی جائے ۔ملاقات کیلئے آنے وفد سے گفتگوکرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ مصنوعی پالیسیوں کاخاتمہ اچھا اقدام ہے، ڈالر کومصنوعی طریقے سے منجمد کرنے کی وجہ سے ہماری معیشت کو بے پناہ
 
نقصان ہوا اور اس کاخمیازہ ہماری معیشت کوبھگتناپڑے ہیں۔ انہوں نے کہاکہ سیاست ضرورکی جائے لیکن یہ پاکستان کی قیمت پر نہیں ہونی چاہیے ،اگر پاکستان ہے تو سب کی سیاست بھی ہے اور اگر خدانخواستہ پاکستان کمزورہوتا ہے تو کسی کی سیاست بھی نہیں رہے گی ۔ معیشت کی پائیدار ترقی اورغیر ملکی قرضے اتارنے کیلئے سر جوڑ کر بیٹھا جائے اور متفقہ قومی پالیسی تیار کر کے اسے دستاویزی شکل میں قوم کے سامنے لایا جائے ۔ جب تک ہم قرضوںکے اژدھا کے پنجوںسے خودکو آزادنہیں کرالیتے پاکستان کا آگے بڑھنا مشکل ہے ،ہمیں اپنی معیشت کی ترقی کے ساتھ ساتھ قرض اتارنے کی بھی پالیسی لانا ہو گی ۔ پرویز حنیف نے کہاکہ حکومت ہر سال لاکھوں افراد کو روزگارفراہم نہیں کر سکتی اس کے لئے نجی شعبے کی گروتھ ضروری ہے ،حکومت ہنرسکھانے والے اداروں کی معاونت کرے تاکہ نوجوان جدید ہنر سیکھ کراپنے ملک میں یا بیرون ملک روزگار کمانے کے قابل ہو سکیں۔

تازہ ترین خبریں

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا

بیورو کریٹ اچھی طرح کام کریں ملک جنت بن سکتا ہے،احسن اقبال

 ریلوے سے 4 ہزار ملازمین کو نکالنے کا فیصلہ ،اعظم سواتی نے وجہ بھی بتا دی