02:03 pm
ایران سے درآمد ،سرکاری نرخ نامے میں کمی کے باوجوداوپن مارکیٹ میں ٹماٹرکی قیمت نیچے نہ آ سکی،عوام کی چیخیں نکل گئیں

لاہور( این این آئی)ایران سے درآمد اور سرکاری نرخ نامے میں کمی کے باوجوداوپن مارکیٹ میں ٹماٹرکی قیمتوں میںکمی نہ ہوسکی ،دکانداروںنے گراں فروشی کرتے ہوئے سرکاری نرخ 195روپے کی بجائے 280سے 300روپے فی کلو تک فروخت جاری رکھی ، پیاز سمیت دیگر سبزیوں کی بھی من مانے نرخوں پر فروخت کا سلسلہ جاری ہے جس سے عوام کی چیخیں نکل گئیں ۔ آلو کچا چھلکا سرکاری نرخ 58کی بجائے 65سے70روپے، آلو شوگر فری 41کی بجائے45سے50،آلو سٹور32کی بجائے 40،پیاز 75کی بجائے90سے100،ٹماٹر 195کی بجائے280سے300،لہسن دیسی 238کی بجائے260سے270،لہسن چائنہ 243کی بجائے280سے300،ادرک چائنہ295کی بجائے350سے370،بینگن32کی بجائے40،کھیرا فارمی54کی بجائے60،کریلے48کی بجائے55سے60،پالک فارمی 22کی بجائے30،ٹینڈے دیسی 50کی بجائے60سے
 
65،پالک دیسی 28کی بجائے32سے35،لیموں چائنہ50کی بجائے60سے70،میتھی39کی بجائے40سے45روپے،لہسن ایرانی212ی بجائے250روپے،بند گوبھی65کی بجائے70سے75،پھول گوبھی 32کی بجائے40،گھیا کدو32کی بجائے40،شلجم24کی بجائے35،سبز مرچ165کی بجائے190سے200،شملہ مرچ235کی بجائے250،اروی64کی بجائے70سے75،بھنڈی80کی بجائے90سے 100،مٹر86کی بجائے100،مولی 14کی بجائے20،گھیاتوری 76کی بجائے85سے90،گاجر دیسی 40کی بجائے50،گاجر چائنہ42کی بجائے50،پھلیاں63کی بجائے70،ساگ 24کی بجائے 30اور مونگرے 84کی بجائے100سے110روپے فی کلو فروخت ہوئے ۔ قیمتیں کم نہ ہونے کی وجہ سے خواتین نے سالن تیار کرنے کیلئے ٹماٹرکا استعمال ترک کر کے دہی کا استعمال شروع کردیا ہے ۔پرچون سطح پر برائلر گوشت کی قیمت 197روپے، زندہ برائلر مرغی136روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 110روپے درجن پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان عالمی فورم پر کیسز کیوں لڑ رہا ہے؟ وزیر اعظم کا استفسار

جو استفعیٰ نہیں دے گا،میں اس کے گھر کا گھیراؤ کراؤں گی، مریم نواز کی لیگی ارکان کو دھمکی

پی ٹی آئی نے جے یو آئی کے خلاف فارن فنڈنگ کیس کر دیا

چئیرمین نیب نے اپنے ساتھ پیش آئے فراڈ کے واقعے کی تفصیل بتا دی

بھارت کا مکروہ چہرہ ایک مرتبہ پھر بے نقاب ۔۔۔۔  یورپین پارلیمنٹ کمیٹی نےای یوڈس انفولیب کےمعاملےکواٹھالیا

ایف ائی اے کی شفافیت ۔۔۔۔ دو خواتین افسران گرفتا ر

باکمال لوگ لاجواب سروس۔۔۔ پی آئی اے نے کوئٹہ اور کراچی کے درمیان سفر کرنے والوں کیلئے خوشخبری سنادی

پی ٹی آئی کے رکن اسمبلی نے وزیراعلیٰ پنجاب کی شکایت چوہدری پرویز الہیٰ سے کردی۔

نیب قانون میں ترمیم ۔۔۔۔ پاکستان مسلم لیگ ن نے ترمیمی بل واپس لے لیا

وزارت پٹرولیم اپنی بھیانک غلطیاں جھوٹ بول کر چھپانے لگی

مریم نواز کے خوف سے پارلیمان کا اجلاس بھی نہیں چل سکتا ۔نوازاور شہباز شریف کے منصوبوں کو گروی رکھنے پر شرم آنی چاہیے۔ مریم اورنگزیب

سلیکٹڈ وزیراعظم کی کارکردگی زیرو جبکہ کابینہ کی کارکردگی زیرو پلس زیرو ہے۔ شازیہ مری

اپوزیشن کو این آر او نہیں دیا گیا تو پی ڈی ایم وجود میں آئی۔ دو ممالک نے جے یو آئی کو بھی فنڈنگ کی ہے ۔  مراد سعید 

بختاوربھٹو کی شادی ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان کو مدعو نہیں کیا گیا