02:40 pm
رجسٹرڈ نہ ہونے پر بجلی ، گیس کے کمر شل میٹر زاتا رنے کی مہم چور راستے کھولنے کا ذریعہ بنے گی : پاکستان ٹیکس بار

رجسٹرڈ نہ ہونے پر بجلی ، گیس کے کمر شل میٹر زاتا رنے کی مہم چور راستے کھولنے کا ذریعہ بنے گی : پاکستان ٹیکس بار

02:40 pm

لاہور(این این آئی)پاکستان ٹیکس بار ایسوسی ایشن نے رجسٹرڈ نہ ہونے پر بجلی او ر گیس کے کمرشل میٹرز اتارنے کی مہم کو بے سود قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ اس طرح کے فیصلوں سے چور راستے کھلتے ہیں اور آمدن قومی خزانے میں جانے کی بجائے جیبوں میں چلی جاتی ہے،میٹرز اتارنے کی بجائے موقع پر جرمانے اور رجسٹریشن کا آغاز کیا جائے اور اس کی افسران مانیٹرنگ بھی کریں ۔ میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ بجلی اور گیس کے کمر شل میٹرز اتا رے جا رہے ہیں جسکی وجہ سے ہزاروں لو گ بیروز
 
گار ہو رہے ہیں اور اربو ں روپے کا حکومتی ٹیکس بھی ضا ئع ہو رہا ہے۔چھوٹی صنعتی اوردیگر چھو ٹے کا رو بار کرنے والے تاجروں کے کمر شل میٹر اتا رنے سے حکومت کا کو ئی فا ئدہ نہیں بلکہ بیروز گا ری بڑ ھے گی اور غر یبو ں کے چولہے جو پہلے ہی ٹمٹا رہے ہیں بالکل بجھ جائینگے ۔ایف بی آر کے افسران کے اختیارات موجود ہیں کہ و ہ کسی سے بھی ریکا رڈ اور انفا رمیشن اور رجسٹریشن مو قع پر کر سکتے ہیں۔قواعد و ضوابط پورا نہ کرنیوالوں کو مو قع پر جر ما نے اور رجسٹر یشن کر کے ٹیکس و صو لی کو یقینی بنا یا جا ئے جس سے حکومت کے پا س ریو نیو بھی آئیگا۔ محکما نہ کا روائی ضر ور کر یں مگر کسی کا روزگار بند نہ کریں ۔دریں اثناءڈیمو کر یٹک اور نعیم شا ہ گروپ نے لا ہور ٹیکس با ر الیکشن 2020-21کیلئے اپنے امیدوار وں کا اعلا ن کر دیا،جمیل اختر بیگ صدر،را نا کا شف ولایت جنر ل سیکرٹری،شاذب ریا ض جو ائنٹ سیکرٹری اور مقدم منشا سکھیر ا جو ائنٹ سیکرٹر ی کے امیدوار ہونگے ۔اس سلسلہ میں تقر یب لا ہو ر کے مقامی ہو ٹل میں منعقد ہوئی جس میں لا ہور ٹیکس با رکے سا بق صدور، گروپ لیڈر اور ٹیکس با ر کے ممبران کی بڑی تعداد نے شرکت کی ۔ڈیمو کریٹک گروپ کے چیئر مین زاہد پر ویز،نعیم شاہ اورشہبا ز بٹ نے امید واروں کے ناموں اعلان کیا ۔

تازہ ترین خبریں

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

کھوکھرپیلس گینگ سےسواارب روپے کی اراضی واہ گزار کرائی،فردوس

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

سندھ پولیس میں جرائم پیشہ افراد کو بھرتی کیا گیا،مراد سعید

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

موسم میں حیران کن حدتک تبدیلی ،اگلے چوبیس گھنٹوں کے دوران ملک میں کہاں کہاں بادل برسیں گے

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

جنوری کا آخری ہفتہ بھی آ گیا،اپوزیشن کے استعفے آئے نہ لانگ مارچ ہوا:فردوس عاشق

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

پاک بحریہ کے تیسرے ملجم کلاس جہاز کی استنبول شپ یارڈ میں ویلڈنگ کی تقریب

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

جنرل مشرف نے گھٹنے ٹیکے،ہم نے لیگیوں کی بدمعاشی ملیامیٹ کردی،شہبازگل

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا