04:14 pm
ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں کتنے پوائنٹس کا اضافہ اورڈالرکتنا سستا ہوا؟تفصیلات سامنے آگئیں

کراچی(سی پی پی)ایک ہفتے کے دوران سٹاک مارکیٹ میں 341 پوائنٹس کا اضافہ ہوا جبکہ روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں 10 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔کاروباری ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکسچینج میں ملا جلا رجحان دیکھنے میں آیا، تین روز مارکیٹ میں تیزی جبکہ دو روز مندی ریکارڈ کی گئی۔ تیزی کے باعث دوران ٹریڈنگ مارکیٹ نے 38 ہزار کی سطح کو بھی عبور کیا مگر اختتام پر مارکیٹ 341 پوائنٹس کے اضافے سے 100 انڈیکس 37 ہزار 925 پوائنٹس کی سطح پر بند ہوا۔ایک ہفتے کے دوران بیرونی سرمایا کاروں نے 84 لاکھ ڈالر مالیت کے حصص
 
خریدے، اس طرح مجوعی طور پر حصص کی مالیت میں 33 ارب روپے کا اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔ دوسری جانب روپے کے مقابلے ڈالر کی قیمت میں کمی ہوئی، انٹربینک میں ڈالر 10 پیسے کمی کے بعد 155 روپے 27 پیسے پر بند ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں امریکی کرنسی 155 روپے 40 پیسے پر فروخت ہو رہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا