04:14 pm
سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو ،اوپن مارکیٹ میں اثرات نظر نہ آ سکے ،گراں فروشی جاری

سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو ،اوپن مارکیٹ میں اثرات نظر نہ آ سکے ،گراں فروشی جاری

04:14 pm

لاہور( این این آئی)سرکاری نرخنامے میں سبزیوں کی قیمتوں میں اتار چڑھائو دیکھا گیا تاہم اوپن مارکیٹ میں اس کے اثرات نظر نہ آ سکے اور دکانداروں کی جانب سے گراں فروشی کا سلسلہ جاری رہا ، برائلر گوشت کی قیمت 3روپے کمی سے 196روپے فی کلو رہی۔ آلو کچا چھلکا کی سرکاری نرخنامے میں قیمت 2روپے کمی سے 56روپے مقرر کی گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں 60سے 65 روپے میں فروخت ہوا ،آلو شوگر فریق 41کی بجائے48سے50،آلو سٹور31کی بجائے40،پیاز 77کی بجائے90سے 100،ٹماٹر 190کی بجائے 250سے280،لہسن دیسی 66روپے اضافے سے 288کی بجائے320سے350روپے ،لہسن چائنہ 248کی بجائے300سے 310،ادرک چائنہ287کی بجائے340سے 350،بینگن34کی بجائے40
 
سے 45،کھیرا فارمی 52کی بجائے 55سے60،کریلے50کی بجائے60سے65،پالک فارمی 24کی بجائے30،ٹینڈے دیسی 50کی بجائے سے 60سے 65،پالک دیسی 30،لیموں چائنہ49کی بجائے55سے60،میتھی38کی بجائے50،لہسن ایرانی25روپے کمی سے 187روپے مقرر کی گئی تاہم اوپن مارکیٹ میں 230سے250روپے ،بند گوبھی63کی بجائے70سے75،پھول گوبھی 42کی بجائے 55سے 60،گھیا کدو 37کی بجائے45سے50،شلجم 24کی بجائے35سے40،سبز مرچ اول160کی بجائے180سے190،شملہ مرچ 214کی بجائے230سے240،اروی 63کی بجائے70،بھنڈی83کی بجائے90سے 95،مٹر82کی بجائے100،مولی 14کی بجائے20،گھیا توری 76کی بجائے80سے85،گاجر دیسی 42کی بجائے50،گاجر چائنہ44کی بجائے50،پھلیاں63کی بجائے70سے 75،ساگ 24کی بجائے30جبکہ مونگرے 83کی بجائے95سے100روپے فی کلو فروخت ہوئے۔علاوہ ازیں برائلر گوشت کی قیمت3روپے کمی سے 196روپے، زندہ برائلر مرغی2روپے کمی سے 135روپے فی کلو جبکہ فارمی انڈوں کی قیمت 110روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین خبریں

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے  کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

نوجوان نےکسی اور کے ساتھ محبوبہ کی شادی ہوتے دیکھی تو اسے رکوانے کیلئےاس نے قابل اعتراض تصاویر اس کے بھائی کو بھیج دیں

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی  جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

یہ گرائیں گے حکومت۔۔۔پی ڈی ایم کی دوبڑی جماعتوں میں اختلافات کھل کرسامنے آگئے،مولاناپریشان

 مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

مولاناپی ڈی ایم کےمردہ گھوڑے کا جنازہ پڑھانے کی تیاری کریں، فردوس عاشق اعوان

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

جس کوکوئی اینٹوں کے بھٹے پرنہ رکھے عمران نے اسے پنجاب دیدیا،عظمیٰ بخاری

 نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

نواز شریف حکومت اور ایجنسیوں کو دھوکا دیکر لندن جا بیٹھے،اعظم سواتی

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

پی ڈی ایم چیئرمین سینیٹ کیخلاف تحریک کا فیصلہ یاد رکھے،چوہدری محمد سرور

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

نئے پاکستان میں پی ڈی ایم کی منفی سیاست نہیں چل سکتی،عثمان بزدار

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

پاکستانی سائنسدان نے کورونا کا علاج ڈھونڈ لیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا

مولانافضل الرحمٰن نسلاً افغان ،انہیں دیوارسے لگایاگیاتو۔۔۔سلیم صافی نے ارباب اختیارکوخبردارکردیا

 الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

الیکشن کمیشن نے سینیٹ انتخابات کیلئے تیاریاں شروع کردیں

 وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لعل میں جرات ہے ؟فوادچوہدری

وزیراعظم کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کی کس مائی کے لعل میں جرات ہے ؟فوادچوہدری

پنجاب میں شدید دھند،موٹروےکچھ گھنٹوں کیلئے بند

پنجاب میں شدید دھند،موٹروےکچھ گھنٹوں کیلئے بند

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

لاہور:ٹریفک حادثے میں3نوجوان جاں بحق

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوہوگا

وزیراعظم کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس منگل کوہوگا