01:02 pm
ایف اے ٹی ایف کے تحفظات کے خاتمے کیلئے غیرمنظم شعبوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

ایف اے ٹی ایف کے تحفظات کے خاتمے کیلئے غیرمنظم شعبوں کو ریگولیٹ کرنے کا فیصلہ

01:02 pm

اسلام آباد(آن لائن) حکومت نے معیشت کے تمام غیر منظم شعبوں کو منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت سے متعلق فنانشل ایکشن ٹاسک فورس (ایف اے ٹی ایف) کے تحفظات کے خاتمے کے لیے ایک عبوری ریگولیٹری نظام میں لانے کا فیصلہ کیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق نیشل ایف اے ٹی کوآرڈینیشن کمیٹی (این ایف سی سی) کے حالیہ اجلاس میں کیا گیا۔خیال رہے کہ وزیراعظم عمران خان نے یکم دسمبر تک ایف اے ٹی ایف کے تمام ٹاسکس پر عملدرآمد کو یقینی بنانے کے لیے اکتوبر کے پہلے ہفتے میں 12 رکنی این ایف سی سی تشکیل دی
 
تھی۔سینئر حکومتی عہدیدار نے بتایا کہ تجویز کردہ ریئل اسٹیٹ ریگولیٹری اتھارٹی کے قیام پر اہم اسٹیک ہولڈرز کی جانب سے اختلاف رائے کے تناظع میں وفاقی حکومت نے ریئل اسٹیٹ کے لیے فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کو عارضی ریگولیٹر کے طور پر تعینات کرنے کا فیصلہ کیاہے۔انہوں نے کہا کہ ایف بی آر جیولرز، زیورات، ہیروں اور قیمتی پتھروں کے ریگولیٹر کے طور پر بھی کام کرے گا کیونکہ اس وقت اس شعبے کے لیے کوئی ریگولیٹر موجود نہیں ہے۔اسی طرح این ایف سی سی نے وکلا، لیگل ایڈوائزر اور لا فرمز کے لیے وزارت قانون و انصاف کو ریگولیٹر نامزد کیا ہے۔علاوہ ازیں این ایف سی سی نے آڈٹ اوورسائٹ بورڈ کو چارٹرڈ اکاؤنٹس، اکاؤنٹنٹس، فنانشل کنسلٹنٹس اور اکاؤنٹنگ سے وابستہ دیگر گروہوں کے ریگولیٹر کے طور پر کردار ادا کرنے کا اختیار دیا ہے۔فنانشل مانیٹرنگ یونٹ (ایف ایم یو ) کو پاکستان پوسٹ اور قومی بچت سے مالیاتی ٹرانزیکشنز ریگولیٹ کی ذمہ داری سونپی گئی ہے۔عہدیداران نے کہا مذکورہ عبوری ریگولیٹری انتظامات کا فیصلہ پیرس میں ہونے والے ایف اے ٹی ایف کے حالیہ اجلاس میں ملنے والی رائے اور مشوروں کی بنیاد پر کیا گیا جنہوں نے پاکستان کو آئندہ برس فروری تک گرے لسٹ میں رکھنے کا فیصلہ کیا ہے۔فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کے اجلاس کے شرکا نے مذکورہ غیرمنظم شعبوں پر تحفظات کا اظہار کیا تھا جن میں منی لانڈرنگ اور دہشت گردی کی مالی معاونت کے ذرائع کے طور پر استعمال ہونے کا بہت زیادہ خطرہ موجود ہے۔وفاقی وزیر برائے اقتصادی ڈویڑن حماد اظہر کی سربراہی میں تشکیل دی گئی این ایف سی سی وزارت خزانہ، خارجہ اور داخلہ کے وفاقی سیکریٹریز پر مشتمل ہے جبکہ اداروں اور ریگولیٹرز کے سربراہان بھی منی لانڈرنگ اور دہشت گردوں کی مالی معاونت سے متعلق پرتشویش ہیں۔

تازہ ترین خبریں

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

بارش، برفباری یا پھر تیز دھوپ ۔۔ ملک کے کون کون سے شہر کا موسم کیسا رہے گا؟

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

سابق وزیراعظم میاں نواز شریف سعودی عرب کب جارہے ہیں؟بڑادعویٰ کردیاگیا

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

ان ہاؤس تبدیلی ۔۔ پرویز خٹک کو وزیراعظم بنانے کی تیاریاں

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں ، لیگی کارکنوں کی ہنگامہ آرائی، پولیس سے ہاتھا پائی

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

پلان تبدیل ۔۔ تعلیمی ادارے کھولنے کا فیصلہ ملتوی، آن لائن کلاسز جاری رکھنے کا اعلان کر دیا

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

ملائیشیا میں تو صرف ایک طیارہ ہی تحویل میں لیا گیا ہے، ابھی مزید کتنے طیاروں کو پکڑا جاسکتا ہے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

کیاسابق صدر اپنی والدہ کی خواہش پوری کرنے پاکستان آئیں گے؟

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

نواز شریف کے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری:برطانوی حکومت نے پاکستان کوبڑاجھٹکادیدیا

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ  کرایاگیا؟

قومی ائیرلائن کاطیارہ ضبط کرانے میںبھارت ملوث نکلا؟کس طرح فیصلہ کرایاگیا؟

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

نوازشریف کی پاکستا ن حوالگی۔برطانیہ مان گیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

پنجاب میں سکول کب کھولے جائیں گے ؟ پنجاب کے وزیر تعلیم ڈاکٹر مراد راس نے بھی اعلان کر دیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

عمران خان کو ایک اور مشیر چھوڑ دیا۔۔ وزیراعظم نے استعفیٰ منظورکرلیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

دنیا بھی مان گئی ، فوجی قوت میں پاکستان دنیا کا دسواں طاقتور ترین ملک بن گیا

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟

پاکستان کو دنیا بھر میں ذلیل کیا جارہا ہے، آپ کو تبدیلی پسندآئی ؟