01:09 pm
سعودی عرب کی فیوچر کار2030ریکارڈ32لاکھ ریال میں فروخت

ریاض(این این آئی)سعودی عرب میں الریاض سیزن کے موقع پر موٹرشو کے حوالے سے لگائی ایک نمائش میں فیوچر کار’’2030‘‘32لاکھ ریال میں فروخت ہوگئی،عرب ٹی وی کے مطابق فیوچر 2030ایک اسپورٹس کار ہے جو ہرطرح کی سڑک پر چلنے کی صلاحیت رکھتی ہے۔ یہ کار ایلومینیم ، فائبر اور کاربن سے تیار کی گئی ہے۔نمائش میں بڑی تعداد میں نایاب ، کلاسیکی اور تبدیل شدہ کاروں کی نمائش کی گئی اور مجموعی طور پر اس نمائش میں 1200 کاریں فروخت کے لیے پیش کی گئی ہیں۔ان میں فراری 599 جی ٹی زیڈ نیبیو زگاٹو ، اورفیوچر 2030جیسے ماڈل کی کاریں شامل
 
ہیں۔چونکہ کار کے شوقین افراد اس تجربے کو پسند کرتے ہیں اس لیے زائرین کی ضروریات کے پیش نظر یہ نٹرایکٹو پروگرام پیش کیا گیا۔ دو روز قبل الدرعیہ گیٹ تفریحی تقریبات کے ضمن میں فارمولا 1کار ریس کا ایک بین الاقوامی مقابلہ بھی منعقد کیا گیا جس میں بڑی تعداد میں زائرین نے شرکت کی۔

تازہ ترین خبریں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا

افغانستان میں موجود امریکی فوج 20سالوں کی کم ترین سطح پر آگئی