01:18 pm
 کچھ دنوں میں آئندہ دو سو سالوں کے لیے گیس اور تیل کے ذخائر برآمد ہونے والے ہیں، سینئیر تجزیہ کار افتخار احمد

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) نجی ٹی وی چینل کے پروگرام میں بات کرتے ہوئے سینئیر تجزیہ کار افتخار احمد نے کہا کہ کچھ دنوں میں آئندہ دو سو سالوں کے لیے گیس اور تیل کے ذخائر برآمد ہونے والے ہیں۔ جبکہ کچھ دنوں میں پٹرول بھی برآمد ہونے والا ہے اور چند ماہ میں پیٹرول کی قیمتوں میں 10 سے 14 روپے کمی ہو جائے گی۔ انہوں نے کہا کہ اگر ایسا ہو جائے تو خوش آئند بات ہے ، ہمارا بجلی کا بل کم آئے گا
وہ پیسے ہم کسی اور کام میں لگا لیں گے۔انہوں نے کہا کہ اگر میرے پاس پیسے ہوں گے تو میں تُرکی تک کا دورہ کر لوں گا۔ اچھا ہے کہ میرے پیسے بچ جائیں گے۔ انہوں نےکہا کہ جس دن دو سو سال کے لیے گیس کے ذخائر اور پٹرول برآمد ہو جائے گا اُس دن تو ملک میں ویسے ہی تین روزہ چُھٹی کا اعلان کر دیا جانا چاہئیے۔تاکہ وہ تین دن تو انسان آسانی سے زندگی گزار سکیں۔ اُس دن کوئی مہنگے ٹماٹر اور مٹر نہ خریدے، دھنیا جو کسی زمانے میں مفت مل جایا کرتا تھا کوئی پیسے دے کر وہ دھنیا بھی نہ خریدے۔

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان