08:24 pm
فیصل آباد میں ٹماٹروںکی قیمت کم نہ ہوسکی

فیصل آباد (آن لائن) ٹماٹروںکی قیمت کم نہ ہوسکی 400روپے 500روپے فی کلو تک فرخت ،آٹا،دال چینی آلو،پیاز،گوشت ،گھی سگریٹ سمیت 21 اشیا مہنگی ہوگئیں، 6 اشیا کی قیمتوں میں کمی 24 کے نرخوں میں استحکام رہا، آن لائن کے مطابق گذشتہ کئی ہفتوں سے جاری ٹماٹر اور پیاز سمیت دیگر سبزیوں کی قیمتوں کمی نہ ہوسکی ٹماٹر400روپے سے لے کر 500روپے فی کلوتک فروخت ہورہے اس طرح پیاز
کی قیمت میں اضافہ جاری ہے 20روپے فی کلو کے حساب اضافہ کے بعد پیاز کی قیمت ایک بار پھر 100روپے فی کلو ہوگئی ہے ادارہ شماریات پاکستان نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کردی ہے۔ جس کے مطابق 21نومبر 2019 کو اختتام پذیر ہونے والے ہفتہ کے دوران مہنگائی کی شرح میں19 اعشاریہ 86 فیصد اضافہ ہوگیا ، ملک کے 17 بڑے شہروں سے 51 اشیا کی قیمتوں کا تقابلی جائزہ لیا گیا جس میں سے21 اشیاکی قیمتوں میں اضافہ 6 اشیا کی قیمتوں میں کمی جبکہ 24 اشیا کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے۔اس ہفتہ کے دوران ملک میں ٹماٹر، دال ماش، دال مونگ، آلو، دال مسور، بیف، کیلا، آگ جلانے والی لکڑی، ڈبل روٹی، گڑ، ویجیٹیبل گھی، چینی، گھی، سگریٹ، دال پلیٹ، کوکنگ آئل، مٹن، دال چنا، چاول باسمتی (ٹوٹا)، چاول اری(6) کی قیمتوں میں اضافہ۔ پیاز، لہسن،چکن زندہ، ایل پی جی سلنڈر، آٹا، انڈہ کی قیمتوں میں کمی جبکہ خوردنی تیل، بیف پلیٹ، چائے کاکپ،چائے،خشک دودھ، الیکٹرک چارجز ، جارجٹ، پیٹرول، موٹا لٹھا، صابن، ماچس،ہائی سپیڈ ڈیزل، نمک، انرجی سیور، دودھ(تازہ)، دہی، لان، گندم، سرخ مرچ(پسی ہوئی)، مٹی کا تیل، سینڈل، چپل، گیس چارجز، واشنگ سوپ، لوکل کال کی قیمتوں میں استحکام رہا ہے

تازہ ترین خبریں

مالی بحران ۔۔۔۔ملازمین کیلئے بڑی پریشانی۔۔۔حکومت نے پنشن روک لی

 کیلبری کوئین کی تقریرکبھی خوشی کبھی غم کابہترین امتزاج تھی، جیت کی بھڑکیں اوردھاندلی کاروناایک ساتھ جاری ہے۔شہباز گل

پاکستان کا بھارت سے سرخ مٹی کےپتھر درآمد کرنےکا فیصلہ

این سی اوسی کاملک بھرمیں کوروناکی صورتحال پرغور، 15مارچ سےان ڈورشادی تقریبات کی اجازت کافیصلہ

بینک عملے کی جانب سے اکائونٹ ہولڈر کی رقم میں غبن کا انکشاف

ڈیلی میل نے شہبازشریف اورعمران علی پر منی لانڈرنگ کا الزام نہ لگانے کا اعتراف کر لیا

اعلیٰ  کارکردگی دکھانے پر محمد رضوان اور فواد عالم کی سنٹرل کنٹریکٹ میں ترقی

 چیئرمین جوائنٹ چیفس آف اسٹاف کمیٹی کے جنرل ندیم رضا کا متحدہ عرب امارات کا دورہ

بجلی صارفین ایک بارپھراضافےکیلئےہوجائیں تیار۔۔۔۔ نیپرابجلی 92 پیسےمہنگی کرنےکی درخواست پرکل سماعت کرےگا

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ ریٹرننگ افسر اسلام آباد نےسینیٹ امیدواروں کی فہرست شائع کر دی

 پی ایس ایل کاچھٹا سیزن ۔۔۔۔۔ اسلام آباد یونائیٹڈ نے ٹاس جیت کر پہلے باؤلنگ کا فیصلہ کرلیا

 موٹروے پولیس حادثات میں کمی اور سڑک پر سفر کرنے والوں کی جانوں کی حفاظت کر کے اعلیٰ پیشہ وارانہ کارکر دگی کا ثبوت دے رہی ہے۔ مراد سعید

ٍٍڈو میسٹک سیزن 21-2020 کے کامیاب انعقاد پراحسان مانی مسرور

مریم نوازہرروزایک نیاتھیٹرسجاتی ہیںڈسکہ کا الیکشن ایجنسیوں کیساتھ جوڑ دیا ۔ فردوس عاشق اعوان