04:12 pm
 حکومت اور انتظامیہ کے دعوئوں کے برعکس اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے

لاہور(این این آئی) حکومت اور انتظامیہ کے دعوئوں کے برعکس اوپن مارکیٹوں میں گراں فروشی کا سلسلہ بدستور جاری ہے ،دکانداروںکی اکثریت نے سبزیاں سرخنامے کی بجائے اپنی مرضی کی قیمت کے مطابق فروخت کیں۔ آلو کچا چھلکاسرکاری نرخ 57کی بجائے 60سے 65روپے فی کلو، آلوشوگر فری 45کی بجائے50، آلو سٹور 32کی بجائے40،پیاز 80کی بجائے100سے110،ٹماٹر 190کی بجائے240سے250،لہسن دیسی 238کی بجائے270سے280،لہسن چائنہ 232کی بجائے 260سے270،ادرک چائنہ 274کی بجائے300سے320،بینگن34کی بجائے40،کھیرا فارمی44،کریلے52کی بجائے60،پالک فارمی 20،پالک دیسی30،ٹینڈے دیسی 52کی بجائے60،لیموں چائنہ 50کی بجائے60،میتھی36کی بجائے45سے50،لہسن ایرانی197کی بجائے240سے250،بندگوبھی56کی بجائے65،پھول گوبھی 42کی بجائے50،گھیا کدو 32کی بجائے38سے40،شلجم 25کی بجائے35سے 40،سبز مرچ 182کی بجائے200سے210،شملہ مرچ192کی بجائے210سے220،اروی 54کی بجائے60سے 65،بھنڈی 78کی
 
بجائے85سے 90،مٹر76کی بجائے85سے90، مولی13کی بجائے25سے30،گھیا توری 76کی بجائے80سے 85،گاجر دیسی 42کی بجائے45،گاجر چائنہ 42کی بجائے 45سے50،پھلیاں 60کی بجائے70،ساگ 24جبکہ مونگرے 74کی بجائے 80سے 85روپے فی کلو میں فروخت ہوئے ۔برائلر گوشت4روپے کمی سے193روپے، زندہ برائلرمرغی 3روپے کمی سے 133روپے فی کلوجبکہ فارمی انڈوںکی قیمت 100روپے فی درجن پر مستحکم رہی۔

تازہ ترین خبریں

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

 تحریک انصاف نے سندھ اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر کے نام کا فیصلہ کر لیا