09:22 am
انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں 451 پوائنٹس اضافہ

انٹر بینک میں ڈالر 7 پیسے سستا، سٹاک مارکیٹ میں 451 پوائنٹس اضافہ

09:22 am

کراچی (نیوز ڈیسک ) کاروباری ہفتے کے آخری روز امریکی کرنسی کے ریٹ میں کمی، ڈالر آج روپے کے مقابلے 7 پیسے گر گیا، سٹٓاک مارکیٹ میں 451 پوائنٹس کا اضافہ دیکھنے میں آیا۔مارکیٹ میں آج کاروبار کے آغاز پر ڈالر 7 پیسے سستا ہو گیا، انٹربینک مارکیٹ میں
ڈالر 155 روپے 25 پیسے پر ٹریڈ ہوتا رہا، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 451 پوائنٹس اضافہ ہوا جس کے بعد 100 انڈیکس 39 ہزار 158 پوائنٹس کی سطح پر آ گیا۔