08:17 am
خریدنے سے پہلے نئی قیمت جان لیں ،سونےکے خریداروں کیلئے بڑی خبر

خریدنے سے پہلے نئی قیمت جان لیں ،سونےکے خریداروں کیلئے بڑی خبر

08:17 am

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) عالمی صرافہ مارکیٹ میں فی اونس سونامہنگا ہو گیا جس کی وجہ سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں بھی سونا مہنگا ہو گیا ۔ آل پاکستان سپریم کونسل جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق ہفتہ کو عالمی صرافہ مارکیٹ میں7ڈالر کے اضافے سے فی
اونس سونے کی قیمت 1464ڈالر ہو گئی جس کی وجہ سے ملکی صرافہ مارکیٹوں میں ایک تولہ سونا100روپے مہنگا ہو کر85200روپے جبکہ دس گرام سونا 85 روپے مہنگا ہو کر73045روپے کا ہو گیا

تازہ ترین خبریں