06:31 am
سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی

06:31 am

کراچی(نیوز ڈیسک ) سونے کی فی تولہ قیمت میں 700 روپے کی کمی ہوئی ہے جس کی وجہ سے قیمت 89 ہزار 600 روپے فی تولہ پر پہنچ گئی۔فی تولہ سونے کی قیمت میں 700 روپے جبکہ 10 گرام سونے کی قیمت میں 686 روپے کی کمی ہوئی ہے۔ایک تولہ سونا 89 ہزار 600 روپے
جبکہ 10 گرام سونا 76 ہزار 818 روپے کا ہوگیا ہے۔

تازہ ترین خبریں