05:00 pm
پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گزشتہ اضافے کے بارے میں رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش

پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں گزشتہ اضافے کے بارے میں رپورٹ ہائیکورٹ میں پیش

05:00 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں میں 25جون کو ہونے والے اچانک اضافے کے حوالے سے وفاقی حکومت کے ڈپٹی
ایڈووکیٹ جنرل نے لاہور ہائیکورٹ میں رپورٹ پیش کردی ہے۔ ذرائع کے مطابق رپورٹ میں بتایا 
گیا ہے کہ ملک بھر میں پٹرول کی ضرورت 26 ملین لیٹر ہے جبکہ حکومت 40 روپے فی لیٹر پر ٹیکس وصول کر رہی ہے اور 30 روپے فی لیٹر پر لیوی ٹیکس وصول کردی ہے