07:09 am
9 روپے فی لیٹر۔۔۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں  میں اضافہ،عیدکے موقع پرعوام کے لیے بری خبرآگئی

9 روپے فی لیٹر۔۔۔پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ،عیدکے موقع پرعوام کے لیے بری خبرآگئی

07:09 am

اسلام آباد(ویب ڈیسک )عید پر پیٹرولیم لیوی میں 9 روپے فی لیٹر جبکہ مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل (ایل ڈی او) کی قیمتوں میں تقریباً 6 روپے اضافے کیا جائے گی، پیٹرول قمتیوں 7 روپے اضافے سے پیٹرول کی نئی قیمت 107روپے 11 پیسے اور ڈیزل کی قیمت میں ساڑ، 9 روپے اضافے
سے نئی قیمت 110 روپے 96 پیسے فی لیٹر مقرر کرنے کی تجویز دی گئی ہے