09:09 pm
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

09:09 pm

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک) رواں کاروباری ہفتے کے پہلے ہی روز ڈالر میں گراوٹ دیکھنے میںآئی ہے۔ امریکی کرنسی روپے کے مقابلے میں 32پیسے سستی ہو گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق گزشتہ دو ماہ روپےکی قدر کے اعتبار سے انتہائی شاندار ثابت ہوئے ہیں۔ پیر کے روز انٹر بینک میں روپے کے مقابلے میں قیمت میں 32پیسے کمی کے بعد ڈالر کی قیمت 161روپے 05پیسے ہوگئی ہے۔ایف اے ٹی ایف کی طرف سے ملک پر چھائے خدشات چھٹنے ، ملکی ترسیلات زر میں
اضافہ، کرنٹ اکاؤنٹ سرپلس، عالمی ممالک کی طرف سے غریب ممالک کے لیے ریلیف ملنے کے بعد پاکستان کی بیرونی ادائیگیوں رک جانے کے باعث ڈالر گراوٹ کا شکار نظر آ رہا ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاک فضائیہ کے 4 ایئر آفیسرز کو ایئروائس مارشل کےعہدوں پرترقی دے دی گئی۔

جام کمال کے بیٹے کے پروٹوکول کی تصاویر دیکھ کر سوشل میڈیا صارفین آگ بگولہ ہوگئے

پی ایس ایل سکس ۔۔پشاور زلمی کا کراچی کنگز کے خلاف ٹاس جیت کر فیلڈنگ کا فیصلہ 

حکومت نے شراب کی فروخت سے ایک ارب کے ٹیکس کا ٹارگٹ دے دیا

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی ۔۔۔ غیر پارلیمانی زبان استعمال کرنے والے ارکان کوکل ایوان میں داخلے کی اجازت نہیں دی جائیگی۔ اسد قیصر 

آن لائن شاپنگ پر سیلز ٹیکس لگانے کا فیصلہ

بلوچستان کے 5 کھرب سے زائد کا بجٹ 18جون کوپیش کیا جائےگا

 الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے ووٹنگ ہماری ترجیح ہے، وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات چوہدری فواد حسین

 شہباز شریف سے  یوسف رضا گیلانی اور مولانا اسد کی ملاقات ۔۔۔بجٹ کاپیاں اپوزیشن پر پھینکنے اور بدکلامی کے حکومتی رویہ کی شدید مذمت

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

حکومت نے پٹرول کی قیمت میں اضافہ کر دیا

27میں سے 26نکات پر عملدرآمد مکمل، پاکستان کے گرے لسٹ سے نکلنے کے امکان روشن

جتنا مرضی استعمال کریں ۔۔۔مفت انٹرنیٹ اور فون کالز کے مزے لیں، پاکستانیوں کیلئے شاندار خبر آگئی

پیپلزپارٹی تحریک انصاف کے ساتھ نظر آرہی ہے۔ مولانا فضل الرحمان

چین نے نیٹو اجلاس میں جاری کیے گئے بیان کا جواب دے دیا