03:49 pm
سونے کی قیمت میں مسلسل کمی۔۔ آج ایک تولہ کتنے میں فروخت ہو رہاہے۔۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر

سونے کی قیمت میں مسلسل کمی۔۔ آج ایک تولہ کتنے میں فروخت ہو رہاہے۔۔ خریداروں کیلئے بڑی خبر

03:49 pm


 کراچی (نیوز ڈیسک) ایک روز قبل انٹرا ڈے ٹریڈنگ کے دوران قیمتی دھات کی قیمت میں 100 روپے کی کمی کے بعد منگل کو پاکستان میں 24 گرام سونے کا ایک تولہ ایک لاکھ پندرہ ہزار دو سو پچاس روپے میں فروخت ہو رہا ہے۔اسی طرح ، 24 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 98 ہزار 808 روپے ٹریڈنگ کے آغاز پر رہی۔ دریں اثنا ، 22 قیراط سونے کے 10 گرام کی قیمت 90 ہزار 574 روپے میں فروخت ہوا ، مارکیٹ کے آغاز پر ایک تولہ کی قیمت ایک لاکھ 5 ہزار 645 روپے رہی۔اس سے قبل ڈالر اور سونے کی قیمتوں میں ردو بدل ہونے کے بعد گزشتہ دنوں مارکیٹ میں سونے کی قیمت میں اضافہ کی بجائے 350 روپے کمی دیکھنے میں آئی ، جبکہ دوسری طرف
ڈالر کی قدر مزید گر گئی۔مقامی صرافہ مارکیٹوں میں سونے کی قیمت 350 روپے کی کمی سے 1لاکھ 15 ہزار 350 روپے فی تولہ ہوگئی۔ آل سندھ صراف اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق گزشتہ روز عالمی مارکیٹ میں سونے کی فی اونس قیمت 4 ڈالر کی کمی سے 1912 ڈالر ہوگئی جس کے زیر اثر مقامی سطح پر سونے کی قیمت 350 روپے کی کمی سے 1 لاکھ 15 ہزار 350 روپے ہوگئی جب کہ دس گرام سونے کی قیمت 300 روپے کی کمی سے 98 ہزار 894 روپے ہوگئی۔دوسری طرف انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر مزید 17 پیسے کی کمی سے 161.43 روپے اور اوپن مارکیٹ میں 20 پیسے کی کمی سے 161.90 روپے کی سطح پر آگیا۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق جمعہ کو انٹر بینک میں پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید 17 پیسے کی کمی سے 161.60 روپے سے گھٹ کر 161.43 روپے اور قیمت فروخت 161.80 روپے سے گھٹ کر 161.63 روپے ہو گئی جبکہ مقامی اوپن کرنسی مارکیٹ میں 20 پیسے کی کمی سے ڈالر کی قیمت خرید 161.80 روپے سے گھٹ کر 161.60 روپے اور قیمت فروخت 162.21 روپے سے گھٹ کر 161.90 روپے پر آ گئی۔

تازہ ترین خبریں

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا

سینیٹ میں کلبھوشن یادو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق عالمی عدالت کا بل سینیٹ میںپیش

سینیٹ میں کلبھوشن یادو کو اپیل کا حق دینے سے متعلق عالمی عدالت کا بل سینیٹ میںپیش

عدالت نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردیں

عدالت نے نواز شریف کی العزیزیہ اور ایون فیلڈ ریفرنسز میں سزا کے خلاف اپیلیں خارج کردیں

 نوازشریف کی اپیلوں پر آج کا فیصلہ پاکستانی عوام کی فتح ہے۔فواد چوہدری 

 نوازشریف کی اپیلوں پر آج کا فیصلہ پاکستانی عوام کی فتح ہے۔فواد چوہدری