10:16 pm
شیل پاکستان کی جانب سے سنہ 2020ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے منافع کا اعلان

کراچی : شیل پاکستان لمٹیڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے سنہ 2020ء کی تیسری سہ ماہی کے لیے مالی نتائج کا اعلان کر دیا ہے۔اس اعلان کے مطابق کمپنی کو 1,812 ملین روپے کا بعد از ٹیکس منافع حاصل ہوا ہے جب کہ گزشتہ برس، اسی عرصے کے دوران، 570 ملین روپے کا منافع ہوا تھا۔کورونا کی وباکے باعث ،کمپنی کے مالی گوشوارے مجموعی طور پر ، اب بھی ، ایک مشکل صورت حال پیش کرتے ہیں کیوں کہ اس وبا کی پہلے کوئی مثال نہیں ملتی ہے اور جس کی وجہ سے ایندھن کی طلب میں کمی اور تیل کی بین الاقوامی قیمتوں میں غیر یقینی صورت حال ہے۔سنہ 2020ء کے اِن نو (9) مہینوں کے دوران، امریکی ڈالر کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدر میں ، مزید 6 فیصد، کمی ہوئی۔
 
اگرچہ اِس سہ ماہی کے دوران، پاکستانی روپے کی قدر کسی حد تک مستحکم رہی لیکن اِس کے اثرات کمپنی کے مجموعی نتائج پر محسوس کیے گئے۔ درآمد پر انحصار کرنے والی صنعت کا حصہ ہونے کے باعث،جہاں ہمارے اخراجات کا بڑا تناسب غیر ملکی کرنسی میں ہوتا ہے، پاکستانی روپے کی قدر میں اس کمی کا ہمارے اخراجات پر اثر پڑا، جس کے نتیجے میں، ہماری مالی کارکردگی بھی متاثر ہوئی۔ شیل پاکستان نے [email protected] سروس متعارف کرائی جو آئل کی تبدیلی اور کار کیئر سروسز کسٹمرز کی دہلیز پر فراہم کرتی ہے۔ شیل لیوبریکینٹس کی فروخت میں بھی نمایاں اضافہ ہوا جو گزشتہ سہ ماہی کے مقابلے میں 40 فیصد زیادہ ہے۔شیل پاکستان لمٹیڈکی توجہ توانائی کے شعبے میں پاکستان کی ترقی کے لیے اہم کردار ادا کرنے پر مرکوز ہے اور یہ مالی کارکردگی میں بہتری کیلیے پرعزم رہنے کے ساتھ تحفظ اور تعمیل بھی یقینی بنا رہاہے۔

تازہ ترین خبریں

وفاقی حکومت کی ای سی ایل کمیٹی نے 24فرادکے نام ایگزیکٹ کنٹرول لسٹ سے نکالنے جبکہ 12افرادکے نام شامل کرنے کی سفارش کردی

حلقہ 6 سماہنی سے پی ٹی آئی امیدوار علی شان سونی بھاری اکثریت سے کامیاب ہوں گے۔

حلقہ 6 سماہنی میں مسلم کانفرنس کا ایک اور تگڑا وار

سالانہ چھ لاکھ اورزائد کمانے والوں کو ٹیکس دینا ہوگا

وزیر اعظم نےغریب و متوسط طبقہ کوریلیف دےکرایک تاریخی بجٹ پیش کیا۔شیخ رشید احمد 

اسلام آباد سمیت ملک کے بعض علاقوں میں آندھی اور گرج چمک کے ساتھ بارش کا امکان ہے۔

اسلامی یونیورسٹی شرمناک واقعے میں ملوث افراد کے خلاف جامعہ کی مدعیت میں فی الفور مقدمہ درج کیا جائے۔محمد اسامہ امیر

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کاجرمنی کادورہ،

 دن میں ایوان میں زکوٹا جن کا ذکر ہو رہا تھا مجھے حیرت ہوئی کہ بل بتوڑی زکوٹا جن کا ذکر کر رہی تھی ۔عامر لیاقت حسین 

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اعجاز ڈیال نے پاکستان پیپلزپارٹی میں شمولیت کا اعلان کردیا ہے۔

کلبھوشن کو این آر او دینا ہے تو عمران خان خود دے دیں۔ بلاول بھٹو 

آصف زرداری آئیں  پنجاب میں سیاسی سرگرمیاں شروع کریں۔عثمان ڈار 

نان اکیڈیمک ایمپلائیز فورم انٹرنیشل اسلامک یونیورسٹی نے جامعہ میں وقوع پذیر جنسی زیادتی سکینڈل پر ایکشن لینے کا مطالبہ کر دیا۔

کراچی میں کئی کمپنیوں نے کل سے پٹرول بند کرنے کا اعلان کردیا