10:40 pm
چینی کی فی کلو قیمت میں کمی کی خوشخبری

چینی کی فی کلو قیمت میں کمی کی خوشخبری

10:40 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وزیر مملکت برائے ریونیو حماد اظہر نے کہا ہے کہ چینی کی قیمت کو کم کرنے کےلئے ہر ممکن کوششیں کی جارہی ہیں۔ نجی ٹی چینل جیو نیوز کے پروگرام میں اینکر شاہ خانزادہ سے گفتگو کرتے ہوئے حما د اظہر کا کہناہےکہ چینی کی فی کلو قیمت میں 15روپے کمی ہو گی۔ انھوںنے کہاکہ چینی کے سٹاک کی فزیکل ویری فکیشن ہوگی۔ یوٹیلٹی سٹورز چینی کو پیپرا رولز کے تحت فروخت کرنےکے پابند ہوں گے۔ ماضی میں چینی کے غلط اعداد
و شمار بتا کر سبسڈی دی گئی جس سے خزانےکو نقصان پہنچا ۔ انھوں نے کہا کہ کوئی چاہے ہمارے ساتھ ہو یا مخالف، قانون کی خلاف ورزی پر کارروائی کی جائے گی۔انھوںنے مزید کہا کہ چینی یوٹیلیٹی سٹورز پر 68روپے فی کلو فروخت ہورہی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نواز شریف 500 ملین ڈالر دے کر لندن گئے،حافظ حسین احمد

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم