09:10 pm
کورونا کی دوسری  لہر اور لاک ڈاؤن کے خدشات،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑی کمی۔۔پٹرول کی قیمت کتنے فیصد کم ہو گئی

کورونا وائرس کی دوسری لہرکے باعث لاک ڈاؤن کے خدشات کے پیش نظر عالمی مارکیٹ میں خام تیل کی قیمتیں 5 فیصد تک گرگئیں۔خبر ایجنسی کے مطابق کورونا کی دوسری لہرکے باعث خدشہ ہےکہ دنیا بھر میں ایک بار پھر سے سخت لاک ڈاؤن کیا جاسکتا ہے جس کی وجہ سے عالمی سطح پر تیل کی مانگ میں کمی ہوسکتی ہے۔انہی خدشات کے باعث عالمی مارکیٹ میں ٹریڈنگ کے دوران امریکی خام تیل ویسٹ ٹیکساس انٹرمیڈیٹ ( ڈبلیو ٹی آئی) کی قیمتوں میں 5.75 فیصد
کی کمی دیکھی گئی اور دسمبر میں فراہمی کے لیے امریکی خام تیل 35.24 ڈالر فی بیرل پر فروخت ہوا۔دوسری جانب عالمی منڈی میں برینٹ کروڈ آئل کی قیمت 5.42 فیصد کمی کے ساتھ 37 ڈالر فی بیرل پر آگئی ہے۔خیال رہےکہ رواں سال دنیا بھر میں کورونا بحران کے باعث طلب میں کمی کی وجہ سے تیل کی قیمتیں گراوٹ کا شکار رہی ہیں اور اپریل میں جب مختلف ممالک نے لاک ڈاؤن کیا تھا تو ایک وقت امریکی خام تیل بدترین گراوٹ کا شکار ہوکر صفر کی سطح سے بھی نیچے چلا گیاتھا۔

تازہ ترین خبریں

 رنگ روڈتحقیقاتی رپورٹ میں زلفی بخاری اور غلام سرور خان کا کوئی ذکر نہیں، فواد چوہدری

 عمرا ن خان حکومت نے ایک روپیہ قرضہ واپس نہیں کیا،مفتاح اسماعیل

چوہدری پرویزالہٰی کیخلاف غیرقانونی بھرتیوں کی انکوائری بند کردی گئی

 ملک بھر میں بورڈ امتحانات ہر صورت ہوں گے ،این سی او سی

وزیر خز انہ نے ای سی سی کا اجلاس کل طلب کرلیا

ملک کو تباہ کردیا گیا ہے،ایسی بدترین حکومت آج تک نہیں دیکھی،شہبازشریف

چوہدری نثار کااسمبلی کی نشست چھوڑنے کا فیصلہ انکی جگہ کون الیکشن لڑیگا؟ممکنہ نام سامنے آگیا

عبدالعلیم خان کو دوبارہ صوبائی کابینہ میں شامل کرنے کا فیصلہ

وزیراعظم کل ایک روزہ دورہ پر پشاور جائیں گے

ساڑھے 7 ہزار والے بانڈز پرپابندی کیخلاف درخواست پر فیصلہ آگیا

حکومت جاتے ہی وزراءپہلی رات جہاز سے بھاگ جائیں گے،شاہد خاقان عباسی

شاہد خاقان عباسی کی ایئر لائن عالمی وبا کے مریضوں کو پاکستان لانے میں ملوث،اجازت نامہ منسوخ

شہدا پیکج کے تحت کورونا سے جاں بحق ہیلتھ ورکرز کے ورثا میں چیک تقسیم

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت وفاقی کابینہ کا اجلاس،اہم فیصلے متوقع