06:44 pm
کنواروں کوپھربڑی خوشخبری مل گئی ،سوناکتناسستاہوگیا،جان کرخوش ہوجائیں گے

ریاض(ویب ڈیسک )عالمی مارکیٹ میں سونے کے نرخوں میں اتار چڑھاؤ کے دوران سعودی عرب میں سونے کی قیمتیں کم ہوگئیں۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں 29 اکتوبر کو سونے کے نرخ میں کمی ریکارڈ کی گئی۔ 24 قیراط ایک گرام سونے کی قیمت 226.3 ریال ہوگئی۔جبکہ گزشتہ روز 21 قیراط ایک گرام سونا 198.1 ریال میں فروخت ہوا ہے۔سب سے زیادہ طلب 21 قیراط سونے کی ہی رہی۔ سعودی عرب میں 18 قیراط سونا ایک گرام 169.73 ریال 
جبکہ 14 قیراط ایک گرام سونا 132.1 ریال میں فروخت ہوا ہے۔سعودی گولڈ مارکیٹ میں 21 قیراط والے 8 گرام سونے کے بسکٹ کی قیمت 1584.11 ریال رہی۔ جبکہ اسی مارکیٹ میں ایک اونس سونا 7038.75 ریال تک پہنچ گیا۔یاد رہے کہ 23 اکتوبر کو سعودی گولڈ مارکیٹوں میں سونے کے نرخوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیا تھا، عالمی منڈی میں سونے کے بڑھتے ہوئے نرخوں کا اثر سعودی عرب کی مارکیٹوں پر بھی پڑا تھا۔

تازہ ترین خبریں

حکومت کا 9 مئی کو یوم توبہ منانے کا فیصلہ 

طلبا و طالبات تیاری کرلیں ۔۔۔۔۔۔  وزیر تعلیم شفقت محمود نے  بورڈ امتحانات شروع کرنے کے اصولی فیصلے کا اعلان کردیا

تحریک انصاف نے حلقہ این 249کا الیکشن کالعدم قراردینے کی درخواست دے دی

علی زیدی نےمفتاح اسماعیل کو 10کروڑ روپے ہرجانےکا نوٹس بھیج دیا

بھارت میں کرونا سے  لوگ سڑکوں پر مر رہے ہیں، وزیراعظم

یا اللہ خیر ۔۔۔ فخر عالم کے متعلق انتہائی بری خبر آگئی ۔۔

غلطیاں تسلیم کرنا کافی نہیں، عمران خان معافی مانگیں، بلاول

عید الفطر کی آمد ۔۔ قیدیوں کیلئے انتہائی اہم خبر ۔۔۔۔ صدر مملکت نے منظوری دے دی 

 شہباز شریف کی پاکستان میں چین کے سفیر نونگ رونگ کے بعد ایک اور اہم شخصیت سے ملاقات ۔۔ شہباز شریف کیا کرنے والے ہیں؟؟ انتہائی اہم خبر 

 پشاور کے باچا خان ائیرپورٹ میں اچانک کیا ہوگیا ؟؟؟ ہر طرف کھلبلی مچھ گئی ۔۔۔ حالات خراب 

 پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان نے حکومت سے بروقت نیا سمسٹر شروع کرنے کا مطالبہ کردیا

حکومت کی پھرتیاں۔۔۔بین الصوبائی،انٹرسٹی اورٹورسٹ ٹرانسپورٹ پروقت سے پہلے ہی پابندی پابندی عائد کردی،

 اگر ایمرجنسی پیدا ہوئی تو ہولی فیملی اہسپتال کو کرونا اہسپتال میں منتقل کر دیں گے۔۔ شیخ رشید احمد کا بڑا اعلان

ایمازون نے پاکستان کو سیلر لسٹ میں شامل کر لیا