09:21 pm
کپتان کی حکومت نے پٹرول سستا کر دیا 

کپتان کی حکومت نے پٹرول سستا کر دیا 

09:21 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )آج رات 12بجے سے پاکستانیوں کو پٹرول محض کتنے روپے لیٹر ملے گا ؟ کپتان کی حکومت نے پٹرول سستا کر دیا ۔۔۔ وفاقی حکومت نے یکم نومبر سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردو و بدل کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔ وزرات خزانہ کے اعلامیے کے مطابق پیٹرول کی قیمت میں ایک روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کے بعد نئی قیمت 102 روپے 40 پیسے فی لیٹر مقرر کردی گئی۔ وزرات خزانہ کا کہنا ہے کہ ڈیزل کی قیمت میں 84 پیسے فی لیٹر کمی کی گئی جس کے بعد نئی قیمت 103 روپے 22 پیسے فی لیٹر ہوگی۔
وزارت خزانہ کے مطابق مٹی کے تیل اور لائٹ ڈیزل آئل کی موجودہ قیمتیں برقرار رہیں گی۔ اعلامیے میں کہا گیا ہے کہ مٹی کے تیل کی موجودہ قیمت 65 روپے 29 پیسے فی لیٹر جبکہ لائٹ ڈیزل آئل کی قیمت 62 روپے 86 پیسے فی لیٹر ہے۔ وزرات خزانہ کے مطابق پیٹرولیم مصنوعات کی نئی قیمتوں کا اطلاق رات 12 بجے سے ہو گا۔ خیال رہے کہ 15 اکتوبر کو حکومت نے  پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں نہ بڑھانے کا اعلان کیا تھا اور قیمتیں برقرار رکھیں تھیں۔

تازہ ترین خبریں

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا