11:23 pm
غریب عوام پر گیس بم گرادیا گیا۔۔گیس کی قیمتوں میں ہوشربااضافہ کر دیاگیا۔۔فی کلو کتنی مہنگی  ہوئی؟جانیے تفصیل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومت نے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے کا ہوشربا اضافہ کرتے ہوئے عوام پر زندگی مزید مشکل کر دی ہے۔ تفصیلات کے مطابق اوگرہ نے ایل پی جی کی قیمت میں 10روپے اضافہ کرتے ہوئے نئی سرکاری قیمت کا اعلان کر دیاہے جس کے بعد اب فی کلو،114روپے گھریلو سلنڈر اور439روپے کمرشل سلنڈر کی قیمت میں اضافے کا نو ٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے۔اب عوام کو ایل پی جی 120روپے فی کلو سے بڑھ کر130روپے فی کلو میں دستیاب ہو گا۔
گھریلو سلنڈر 1416 روپے سے بڑھ کر1530 روپے، کمرشل سلنڈر 5449 روپے سے بڑھ کر5888روپے اور فی میٹرک ٹن 120,024 روپے سے بڑھ کر 129,690روپے کی دستیاب ہو گی۔یاد رہے کہ ایل پی جی کی قیمت عالمی منڈی میں 379 ڈالر فی میٹرک ٹن سے بڑھ کر 437 ڈالر فی میٹرک ٹن ہو گئی جس کے بعد حکومت مجبور ہو گئی ہے کہ وہ ایل پی جی کی قیمت میں اضافہ کرے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے