12:20 pm
آٹے اورچینی کے بعد اب کس چیز کی قیمت  میں ہوشربااضافہ ہوگیا،پریشان کردینے والی خبرآگئی

اسلام آباد(ویب ڈیسک)حکومت نے یوٹیلٹی سٹورز پر دالیں مزید مہنگی کردیں . نجی ٹی وی کے مطابق حکومت کی جانب سے یوٹیلٹی سٹورز پر دالیں مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا ہے .یوٹیلٹی سٹورز پر 
دال ماش 15 سے 20 روپے کلو مہنگی کردی گئی ہے. نئی قیمتوں کے بعد دال مسور 10 سے 15 روپے کلو مہنگی ملے گی.واضح رہے کہ اس وقت فی کلو چینی 110روپے فی کلو میں فروخت ہو رہی ہے جبکہ آٹا 80روپے کلو کے حساب سے مارکیٹ میں فروخت کیا جارہا ہے . حکومتی اقدامات کے باوجود مہنگائی میں کمی نہیں آرہی

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے