07:25 pm
گاڑی کی قیمت میں ایک لاکھ روپے تک کمی۔۔۔ پاکستانی کارساز کمپنی نے عوام کوخوشخبری سنادی

کراچی (ویب ڈیسک )امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے اثرات مقامی سطح پر سامنے آنا شروع ہو گئے ہیں، روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کی قدر میں کمی کے بعد یونائیٹڈ موٹرز کی گاڑی براوو کی قیمت میں ایک لاکھ روپے حیران کن کمی دیکھنے میں آئی ہے، صارفین کو اب یہ گاڑی ایک لاکھ روپے کمی کے بعد گیارہ لاکھ روپے میں دستیاب ہو گی۔یونائیٹڈ موٹرز پرائیوٹ لیمیٹڈ کی جانب سے 29 اکتوبر کو جاری کردہ نوٹیفیکیشن میں کہا گیا ہے کہ ” ہم امریکی ڈالر کے ایکسچینج ریٹ

میں مثبت تبدیلی کا فائدہ براہ راست اپنے صارفین کو دینا چاہتے ہیں، اس سوچ کیساتھ کمپنی نے گاڑی کی قیمت میں ایک لاکھ روپے کی خاطر خواہ کمی کر دی ہے۔کمپنی کی جانب سے جاری اعلامیے میں صارفین کو خوشخبری دی گئی ہے کہ ایسے صارفین جنہوں نے پرانی تاریخوں میں گاڑی کی بکنگ کروا رکھی تھی ان کو بھی اب یہ گاڑی ایک لاکھ روپے کی کمی کیساتھ نئی قیمت یعنی گیارہ لاکھ روپے میں ملے گی۔صارفین کی جانب سے ایک لاکھ تک قیمتیں گرنے

پر مسرت کا اظہار کیا جا رہا ہے۔خیال رہے کہ ڈالر کی قدر میں کمی سے قبل یونائیٹڈ براوو کی قیمت 12 لاکھ روپے تھی۔

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے