07:33 pm
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں ہوشربا اضافہ

لاہور (مانیٹرنگ ڈیسک)مہنگائی کے پسے صارفین کےلئے بری خبر آگئی ہے ۔ ایل پی جی کی قیمتوں میں ہوشربا اضافہ کردیا گیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق  آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے گھریلو اور کمرشل صارفین کے لیے ایل پی جی کی قیمت میں 9.66 روپے فی کلو کے اضافے کا نوٹیفیکیشن جاری کردیا۔
اوگرا کی جانب سے جاری نوٹیفکیشن کے مطابق گھریلو سلنڈر کی نئی قیمت 1530.34 روپے جبکہ کمرشل صارفین کے لئے ایل پی جی سلنڈر کی قیمت میں 114.05 روپے اضافہ ہوا ہے۔واضح رہے کہ اس سے قبل وزارت خزانہ نے اوگرا کی سفارش پر پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کا اعلامیہ جاری کردیا ہے۔ وزارت خزانہ نے اوگرا کی سمری پر پٹرول کی قیمت میں ایک روپے 57 پیسے فی لیٹر کمی کردی گئی ہے

تازہ ترین خبریں

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے

 عوام کی بیوروکریسی سےعموعی شکایات ہیں اور سفارتخانے بھی اس سے مبرا نہیں ہیں:فواد چوہدری

 جاوید لطیف کو 14 روزہ ریمانڈ پر جیل بھیج دیا گیا

جس جس نے خریداری کرنی ہے کرلے،صوبائی دارالحکومت میں دکانیں کھل گئیں ،تاجرخوشی سے نہال

فون پرہیلوہیلوکے ڈرامے سے مہنگائی کے سونامی کی تباہی ختم نہیں ہوسکتی ،بلاول وزیراعظم پربرس پڑے

نماز عید کیسے ادا کرنی ہے۔۔حکومت نے ایس او پیز جاری کر دیئے

عید الفطر 13 مئی کو ہوگی،2 اسلامی ممالک نے اعلان کردیا

قبائلی علاقے میں قبل از وقت عید الفطر کا اعلان کرنیوالوں خلاف مقدمہ درج