07:11 pm
روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

روپے کے مقابلے میں ڈالر کی قیمت میں کمی

07:11 pm

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر کم ہو گئی ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 14پیسے جبکہ اوپن مارکیٹ میں 40پیسے سستا ہو گیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق کاروبای ہفتے کے پہلے روز ملکی معیشت کےلئے اچھی خبر آگئی ہے۔ امریکی کرنسی ڈالر کے مقابلےمیں پاکستانی کرنسی کی قدر میں ایک بار پھر اضافہ ہو گیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر 14 پیسے کم ہوکر 160.10 روپے کا ہوگیا۔اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 40 پیسے کم ہوکر 160 روپے ہوگئی۔
واضح رہے کہ گزشتہ چھ ماہ کے عرصے میں روپیہ ڈالر کی نسبت استحکام کی جانب بڑھ رہا ہے۔اس کی اہم وجہ کرنٹ خسارے میں نمایاںکمی جبکہ ملکی برآمدات میں اضافہ ہے۔ توقع ظاہر کی جارہی ہے کہ آئندہ دنوں میں مہنگائی کی صورتحال بھی کنٹرول میں آنا شروع ہو جائے گی

تازہ ترین خبریں

پاکستان کا نام ایف اے ٹی ایف کی گرے لسٹ سے نکال دیا جائے گا

عید کی تعطیلات،شہرقائد کےباسیوں کوبری خبرسنادی گئی

عید کیسے گزارنی ہے ؟ وزیراعظم عمران خان نے اراکین اسمبلی کو ہدایت کر دی

روزگار کے مواقع، شاہ محمود قریشی نے پاکستانیوں کو بڑی خوشخبری سنادی

عامرلیاقت حسین نے عید ملنے کا نیا طریقہ  متعارف کروادیا، انٹرنیٹ صارفین برہم

حکومت کو کیسے گرائیں۔۔شہباز شریف نے بڑااقدام اٹھالیا

جاوید ہاشمی پارٹی پالیسی کی ترجمانی نہیں کرتے ، انکا بیان ذاتی رائے ہے، ن لیگ

پنجاب میں گندم کی زبردست پیداوارپرفواد چوہدری خوشی سے نہال ،کسانوںکومبارکباددے ڈا لی

عید پر پابندیوں میں سختی۔۔16 مئی تک پا کستان میں کاروبار، دکانیں اور بازار مکمل بند ۔۔ سر براہ این سی او سی

فلسطین کیساتھ کھڑا ہوں ۔۔۔!!! وزیراعظم عمران خان نے دو ٹوک اعلان کردیا ،شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

 اسٹیٹ بینک کاعیدالفطر پر نئے کرنسی نوٹ جاری نہ کرنےکا فیصلہ

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

مرغی کے گوشت کی قیمت کو بریک نہ لگ سکی

میٹھی عید کی خوشیاں پھیکی پڑ گئیں ۔۔۔!!! عید کے دوسرے اور تیسرے روز طوفان کا خدشہ،شہری یہ خبر ضرور پڑھ لیں 

سعودی عرب کی ویکسین سے متعلق نئی شر ط پاکستانی مسافروں کیلئے مصیبت بن گئی،خبر پڑھ کر آپ بھی ششدر رہ جائینگے