08:59 pm
ایک ہی دن میں پاکستانیوں کو 144ارب روپے کا نقصان ہوگیا۔۔ بڑے بڑے سرمایہ کار دیوالیہ ہو گئے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)کورونا لاک ڈاؤن کے خدشے کے پیشِ نظر پیر کو کاروباری ہفتے کے پہلے روز شیئرز بازار میں سرمایہ کاری کا دن منفی رہا، سرمایہ کاروں کو 144 ارب کا نقصان ہوا۔ملک میں کورونا کے بڑھتے کیسز کے سبب پاکستان اسٹاک ایکسچینج (پی ایس ایکس) میں کاروبار کے آغاز سے ہی سرمایہ کاری کا منفی رجحان رہا۔کاروباری دن میں ایک موقع پر ہنڈریڈ انڈیکس ایک ہزار 111 پوائنٹس کم ہوا۔ البتہ کاروبار کے اختتام تک انڈیکس کی گراوٹ 775 پوائنٹس رہی
۔کاروباری دن کے اختتام پر ہنڈریڈ انڈیکس 39 ہزار 112 پر بند ہوا۔آج شیئرز بازار میں 396 کمپنیوں کے 32 کروڑ شیئرز کے سودے ہوئے جن کی مالیت 11 ارب 96 کروڑ روپے سے زائد رہی۔مارکیٹ کیپٹلائزیشن 144 ارب روپے کم ہو کر 7 ہزار 255 ارب روپے ہے۔

تازہ ترین خبریں

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا

نہری پانی میں کمی پر پیپلزپارٹی کا سندھ پنجاب سرحد پر دھرنے کا اعلان