10:41 pm
راولپنڈی کی ہول سیل اور ریٹیل مارکیٹوں میں آج سے سستی چینی دستیاب ہوگی

راولپنڈی (ذوالقرنین بشیر سے ) راولپنڈی کی ہول سیل اور ریٹیل مارکیٹوں میں آج سے سستی چینی دستیاب ہوگی، ضلعی انتظامیہ نے ہول سیل اور ریٹیل کے دکانداروں کو دبئی سے امپورٹ شدہ چینی ہول سیل پر 82 روپے فی کلو جبکہ ریٹیل پر 85 روپے فی کلو فروخت کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں، دبئی کی چینی مارکیٹ میں آنے سے پاکستانی چینی کی قیمت میں بھی کمی کا امکان ہے یاد رہے کہ اس وقت راولپنڈی کے شہری علاقوں میں پرچون پر پاکستانی چینی 106 روپے
جبکہ شہر کے مضافاتی علاقوں میں چینی 110 روپے فی کلو فروخت کی جارہی ہے اوصاف کی طرف سے کریانہ و مرچنٹ ایسوسی ایشن کے صدر سلیم پرویز بٹ سے رابطہ پر بتایا گیا ہے کہ دبئی سے امپورٹ کردہ چینی پاکستانی چینی کی نسبت باریک ہوگی تاہم دبئی سے امپورٹ شدہ چینی عالمی معیار کے مطابق ہوگی سلیم پرویز بٹ کی طرف سے راولپنڈی کے تمام دکانداروں کو دبئی سے امپورٹ شدہ چینی کی 85 روپے فی کلو فروخت یقینی بنانے کی ہدایت کی گئی ہیں
 
تازہ ترین خبریں

بیگم نسیم ولی خان کی نماز جنازہ ولی باغ میں ادا کردی گئی 

پاکستانیوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ چین سے کورونا ویکسین کی مزید دو کھیپس پاکستان پہنچ گئیں۔

عید کے بعد سرکاری ملازمین کی ایک اور عید ۔۔۔۔ تنخواہوں و پنشن میں اضافے کی تجویز

غداروہ ہےجوکشمیربھارت کی جھولی میں ڈال دے،مریم نواز 

چُلبلے اور نت نئے بیانات دینے والی وفاقی وزیر زرتاج گل کا عید الفطر پر خصوصی انٹرویو

لرزہ خیز حادثہ بڑی تعداد میں جانی نقصان ہوگیا ، ایمبولینسیں روانہ ، ہر طرف چیخ وپکار

لاک ڈاؤن کے حوالے سے نیا نوٹیفکیشن جاری،عید کے بعد شہریوں کیلئے بڑی خبر آگئی

سمندری طوفان کے پاکستانی ساحل سے ٹکرانے کا خطرہ ٹل گیا

شہر قائد میں کے پیسوں عوض قبر توڑ کر دوسری میت کی تدفین کا انکشاف

تعلیمی اداروں کی بندش سے متعلق طلبا کیلئے ایک اور بڑی خبر،حکومت نے چھٹی کے دن اہم فیصلہ کرلیا

پاکستان کیلئے شاندار اعلان ،شہریوں میں خوشی کی لہر دوڑ گئی

اسرائیل کے غزہ پر بدترین حملے ،41 بچوں سمیت 154افراد شہید

 ’’فلسطینی بچی ننھی منی مچھلیاں بچا کر خوش،خبر پڑھ کر آپ کی آنکھیں نم ہوجائینگی

پی ٹی اے نے گمشدہ اور چھینے گئے فون بلاک کروانے کا آسان طریقہ متعارف کرا دیا