10:05 pm
بیرون ملک سے منگوائی گئی چینی خیبرپختونخواکو دینے کا فیصلہ

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) وفاقی حکومت نے ٹی سی پی کے ذریعے بیرون ملک سے منگوائی گئی چینی خیبر پختونخوا حکومت دینے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ ذرائع کے مطابق کے پی حکومت نے وفاقی حکومت کوخط لکھ کر مطالبہ کیا تھا کہ ٹی سی پی کے تحت درآمد 15ہزار ٹن چینی صوبے کو دی جائے تاکہ اسے کنٹرولڈ پرائس پر فروخت کیا 
جاسکے۔ذرائع کے مطابق وفاقی حکومت نے خیبر پختونخوا کو درآمدی چینی دینے کا فیصلہ کرلیا ہے جس کے بعد وفاق درآمد کی جانے والی چینی سے کے پی کو چینی فراہم کرے گا۔ذرائع نے بتایا کہ خیبرپختونخوا کو 15 ہزار میٹرک ٹن چینی فراہمی کیلئے ٹی سی پی کو ہدایت جاری کردی ہیں

تازہ ترین خبریں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔

خیبرپختونخوا کابینہ میں ارکان کی استعفوں کا معاملہ ۔۔۔۔ پرویز خٹک کے گھر خوشیاں آنے والی ہے ۔۔ انتہائی اہم خبر