03:10 pm
سعودی عرب: سونے کی قیمتیں، عوام کیلئے بڑی خوش خبری کی امید

ریاض(ویب ڈیسک )سعودی عرب میں سونے کی قیمت عالمی منڈی میں 2 ہزار ڈالر تک پہنچنے کے بعد عوام کے لیے بڑی خوش خبری کی امید ہے، کیوں کہ مملکت میں سونے کی قیمتیں کم ہوجائیں گی۔عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق مملکت میں سونے کی قیمت عالمی منڈی میں دو ہزار ڈالر تک پہنچ جائے تو اس کا براہ راست اثر سونے کی قیمتوں پر پڑے گا اور نرخ کم ہوجائیں گے، لیکن اس کے علاوہ چند عوامل کی وجہ سے بھی سونے کی قیمتوں میں کمی کی امید ظاہر کی جا رہی ہے۔رپورٹ کے مطابق سعودی عرب میں سونے کی قیمت پٹرول سے بھی منسلک ہے، ماہرین اقتصادیات کا کہنا ہے 
کہ اگر سونے کی قیمت کم ہو تو پیٹرول کی قیمت میں بھی کمی واقع ہوتی ہے۔ماہرین نے بتایا کہ پیٹرول کی قیمت بڑھنے سے سونے کے نرخ پر منفی اثرات مرتب ہوتے ہیں کیوں کہ سونے کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں، اگر کاروباری افراد کا رحجان آرامکو کے شیئر خریدنے کی جانب ہو اور ایسے میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ بھی ہو رہا ہو، تو سونے کی قیمت کم ہو جاتی ہے۔یہی وجہ ہے کہ رواں سال کرونا اور دیگر چیلنجز کے باعث پیٹرو کی طلب میں کمی رہی جس کے باعث سونے کی قیمتیں بھی ہوا سے باتیں کرنے لگیں، اس دوران سونا خریدنے والے عوام کو شدید پریشانی کا سامنا کرنا پڑا ہے۔اس کے علاوہ امریکی اور عالمی سٹاک میں اضافے سے بھی سونے کی قیمتوں میں فرق پڑتا ہے۔ سعودی سٹاک ایکسچینج میں آرامکو کے شیئر جب زیادہ فروخت ہونے لگتے ہیں تو اس کا سونے کی قیمت پر منفی اثر پڑتا ہے اور سونے کی قیمت کم ہوجاتی ہے۔ مارکیٹ میں جب مندی ہوتی ہے تو سرمایہ دار سونے خریدنے کو ترجیح دیتا ہے۔دریں اثنا سونا خریدنے میں عدم دلچسپی بھی قیمتوں پر اثر ڈالتی ہیں، عمرہ اور حج کے موقع پر سونے کی قیمتیں بڑھ جاتی ہیں کیوں کہ زائرین کی بڑی تعداد سونا خریدتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

نیا تعلیمی سال کب سے شروع ہو گا۔۔ ؟ سالانہ امتحانات کے حوالے سے بھی بڑا اعلان۔۔ طلبہ کے لیے شاندار خبر

پیر سے نہم تا بارہویں کے طالب علموں کی کلاسز کا آغاز

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا