07:28 pm
ڈالر کی قیمت میں روپے کے مقابلے میں ایک بار پھر کمی

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک) ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی کا سلسلہ جاری ہے دوسری جانب پاکستانی روپیہ تسلسل کے ساتھ مستحکم ہو رہا ہے۔ ڈالر کی قیمت 35پیسے مزید کم ہو گئی ہے۔۔ کاروباری دن کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 159 روپے 46 پیسے رہی۔رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر 79 پیسے کم ہوئی ہے۔ اوپن مارکیٹ 
میں ڈالر کی قدر 25 پیسے کم ہوکر 159 روپے 70 پیسے ہے۔واضح رہے کہ چھ ماہ کے طویل عرصے کے بعد ڈالر کی قیمت 160روپے کی سطح کے نیچے آگئی ہے۔ اور آئندہ کچھ عرصے تک ڈالر کی واپسی ممکن دکھائی نہیں دیتی ۔

تازہ ترین خبریں

رمضان میں بھی عوام بجلی سے محروم ۔۔۔ بٹگرام کے خیر آباد فیڈرپر پچھلے 72 گھنٹوں سے بجلی غائب ۔۔ علامہ عطا محمد دیشانی نے وارننگ دے دی

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

کرکٹ شائقین کیلئے بری خبر ۔۔۔ پاکستان کے نوجوان کھلاڑی جاں بحق ہوگئے

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

خورشید قصور کےبھائی بیرسٹر عمر قصوری کا انتقال ہو گیا

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

عالمی وبا کورونا وائرس ۔۔ راولپنڈی کے مزید علاقوں میںلاک ڈاون نافذ ۔۔۔ کہیںآپ کا علاقہ تو شامل نہیں ۔۔خبر دیکھیں

نومنتخب وزیرخزانہ کے گرد گھیرا تنگ ۔۔۔۔ اسلام آباد ہائیکورٹ نے اہم قدم اٹھا لیا

سینئر صحافی سلیم صافی کے گھر کہرام مچ گیا۔۔۔ انتہائی بری خبر

محکمہ انسداد دہشتگردی کے 11سرکاری پستول غائب ہوگئے

بلوچستان کے کئی علاقوں میںزلزلے کے جھٹکے

30سے زائد ارکان اسمبلی کی جہانگیرترین کو استعفوں کی پیشکش

جائداد کا تنازع ۔۔۔ خوفناک لڑائی ۔۔۔۔ کتنی جانیں گئی؟؟ ۔۔ انتہائی افسوسناک خبر

شوکت ترین کا کچھ روز پہلےکا انٹرویو سامنے آگیا

کنواروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ کراچی میں شادی ہالز کب سے کھل رہے ہیں ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

رمیز راجہ کے متعلق اہم خبر ۔۔ آخر کار سول ایویشن اتھارٹی نے اجازت دے ہی دی ۔۔