02:17 pm
پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ، چینی کی فی کلو قیمت میں زبردست کمی کی خبر

پاکستانیوں کیلئے زبردست خوشخبری ، چینی کی فی کلو قیمت میں زبردست کمی کی خبر

02:17 pm

اسلام آبا د (مانیٹرنگ ڈیسک ) وفاقی وزیراء کا کہنا ہے کہ مہنگائی پر قابو پانا حکومت کی اولین ترجیح ہے۔درآمد چینی مارکیٹ میں آ چکی ہے جو پندرہ بیس روپے فی کلو سستی ہو جائے گی۔اسلام آباد میں وفاقی وزیر خوراک فخر امام ، وزیر اطلاعات سینیٹر شبلی فراز اور وزیر صنعت و پیدوار حماد اظہر نے مشترکہ پریس کانفرنس میں کہا کہ گندم اور چینی کی قیمتوں کے حوالےسے حکومتی اقدامات سے آگاہ کیا۔
سید فخر امام کا کہنا ہے کہ گندم کی قیمت میں اضافے کی وجہ پیدوار میں 20 لاکھ ٹن کمی ہے۔
ذخیرہ اندوزوں نے بھی گندم اسٹاک کر لی جس سے قیمت میں اضافہ ہوا لیکن اب درآمدی گندم سے قیمت میں کمی ہونا شروع ہو گئی ہے۔نجی شعبہ نے دو لاکھ 20 ہزار ٹن گندم برآمد کی ہے جب کہ مجموعی طور پر جنوری تک ملک میں 18 لاکھ ٹن درآمدی گندم دستیاب ہو گی،ملک میں گندم کی کمی نہیں ہونے دی جائے گی۔ حماد اظہر کاکہنا ہے کہ مارکیٹ میں درآمدی چینی آ چکی ہے جس کی قیمت 15 سے 20 روپے فی کلو کم ہو گی۔جمعہ کے روز اسلام آباد میں وفاقی وزیر اطلاعات شبلی فراز اور وفاقی وزیر صنعت و پیداوار حماد اظہر کے ساتھ مشترکہ پریس کانفرنس کے دوران وفاقی وزیر نیشنل فوڈ سیکورٹی نے کہاکہ تقریباً 11سالوں کے بعد گندم کی درآمد کی طرف آئے ہیں اور یہ فیصلہ کیا گیا ہے کہ فروی تک 18لاکھ ٹن گندم درآمد کی جائے گی ۔ بدقسمتی سے سندھ اور خیبر پختونخوا نے گندم کی بروقت خریداری کی جانب توجہ نہیں دی تھی اور حکومت سندھ نے گذشتہ سال گندم نہیں خریدی جس کے بعد بحران آنے پر دسمبر میں پاسکو نے انہیں 4سے 6لاکھ ٹن گندم فراہم کی۔ انہوں نے کہا اس وقت سرکاری اور نجی شعبے کی جانب سے گندم درآمد کی جارہی انہوں نے کہاکہ اس وقت تک پاکستان میں گندم کٹائی کے سیزن میں 122دن رہ چکے ہیں اورفوری طور پر صوبوں کو 40لاکھ ٹن گندم فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے ۔ انہوں نے کہاکہ اس وقت ملک میں گندم کی کوئی کمی نہیں ہے تاہم گندم کی ذخیرہ اندوزی کی وجہ سے قیمتوں میں کمی نہیں ہورہی ہے ۔انہوں نے کہاکہ پنجاب حکومت ماہوار گندم پر 5کروڑ روپے سبسڈی دے رہی ہے انہوں نے کہاکہ ملک میں جو گندم درآمد ہورہی ہے اس سے قیمتوں میں مذید کمی ہوگی اور اس وقت ایک ہفتے میں گندم کی قیمت میں 200روپے تک کمی ہوچکی ہے

تازہ ترین خبریں

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

شہباز شریف بڑے سمجھدار ہیں، وہ قدم پھونک پھونک کر رکھیں گے، وزیر داخلہ

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

پرانا وقت دوبارہ لوٹ آیا ۔۔۔۔۔اب سحر و افطار کا اعلان صدیوں پرانی توپ سے ہو گا۔

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

ملک بھر کی شاہراہوں پر اس وقت کیا چل رہا ہے ؟؟؟ فواد چوہدری نے خوشخبری سنادی

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

حکومت اور اپوزیشن کا ڈیڈ لاک برقرار ۔۔اپوزیشن نے کیا مانگ لیں جس پر حکومت نے صاف انکار کردیا

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

آئی جی پنجاب ہسپتال پہنچ گئے ۔۔۔ وجہ کیا بنی؟ ۔۔ انتہائی اہم خبر سامنے آگئے

ویکسین سے خون جمنے لگا ۔۔۔۔ عارضی طور پر فراہمی روک دی گئی ۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

کورونا کی تیسری لہر ۔۔۔۔ ملک کا ایسا صوبہ بھی ہے جہاں 24 گھنٹوں میں کوئی ہلاکت نہیں ہوئی ۔۔۔ جان کر آپ بھی خوش ہوجائنگے

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

آئندہ مالی سال کا بجٹ کتنا ہوگا ۔۔۔۔انتہائی اہم خبر سامنے آگئی

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

قیدیوں کو لے کر آنے والی وین کو حادثہ، دو پولیس اہلکار جاں بحق

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

پاکستان میں سیاست مفادات کا ٹکرائو، سیاسی جماعتیں ایک دوسرے کو استعمال کرتی رہیں، تجزیہ کار

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

جہانگیر ترین جانتے ہیں کہ ان کے خلاف کارروائی کے پیچھے خود عمران خان ہیں،حامدمیر

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

آرمی چیف سے امریکی وزیرخارجہ کا رابطہ،دو طرفہ تعاون پر تبادلہ خیال

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر

کابینہ میں تبدیلی ۔ کون کون سی 3وزرا کی چھٹی ہوئی ہے ؟وزیراعظم نے تصدیق کردی۔۔ آج کی بڑی خبر