12:09 pm
سونا آخر اتنا قیمتی کیوں ہوتا ہے؟ جانیں اس کے بارے میں چند ایسے حقائق جو آپ کو معلوم نہیں

سونا دنیا کی وہ قیمتی چیز ہے جسے لوگ اپنے پاس زیادہ سے زیادہ رکھنا چاہتے ہیں، تاہم آج کے دور میں سونا رکھنا کافی حیرانی کی بات ہے کیونکہ اس کی قیمت کسی مڈل کلاس کی پہنچ سے تو کافی دور ہو چکی ہے۔ لیکن کیا آپ جانتے ہیں کہ سونا آخر اتنا مہنگا اور قیمتی کیوں ہوتا ہے؟ آیئے آپ کو سونے سے متعلق کچھ حیران کن حقائق سے آگاہ کرتے ہیں۔ * سونا دنیا کی مضبوط ترین دھاتوں میں سے ایک ہے، جس کی وجہ سے اس کی قدر بھی زیادہ ہے۔
مختلف ہیٹنگ پراسیس اور کیمیکل کی مدد سے ہم دھاتوں کو ختم کیا جا سکتا ہے لیکن سونا کبھی بھی مکمل ختم نہیں ہوتا، یہ کسی اور شکل میں تو ڈھل سکتا ہے لیکن ختم نہیں ہو سکتا۔ * سونا انسان کھا بھی سکتا ہے، یہ معدہ کے لیے بالکل نقصان دہ نہیں، دنیا بھر میں کئی ایسے مہنگے مہنگے ریسٹورنٹس ہیں جو سونے کی چند اشیا کھانے کے لیے پیش کرتے ہیں۔ لوگوں کا ماننا ہے کہ سونا جسم سے زہریلے مادوں کے اخراج کا باعث بنتا ہے اور اسے کھانا صحت کے لیے بہترین ہے۔

* سونے کو ہمیشہ کیرٹ میں ناپا جاتا ہے جس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ بہت پہلے زمانے میں مڈل ایسٹ کے لوگ ہر چیز کو ناپنے کے لیے گرام اور کلو گرام کے بجائے كیرٹ یونٹ کا استعمال کرتے تھے۔ عرب تاجر 200 ملی گرام کو 1 كیرٹ تصور کیا کرتے تھے۔ دراصل یہ لوگ ایک 'کیرب بیج' کا استعمال کرتے تھے جس کا وزن 200 ملی گرام ہوتا تھا، یہ ہی وجہ ہے کہ اس وقت تمام قیمتی زیورات اور اشیا کے وزن کو ناپنے کے لیے کیرب بیج کے وزن کو نظر میں رکھا جاتا تھا۔
 
تازہ ترین خبریں

26 مارچ کو لانگ مارچ ہوگا ۔۔ ملک سے غیر آئینی اور غیر جمہوری حکومت کے خاتمے کیلئے قوم اپنا کردار ادا کرے ۔ مولانا فضل الرحمان 

معلومات تک رسائی کے قوانین کے نفاذ کا تجزیہ کے موضوع پر ایک روزہ سیمینار کا انعقاد

وزیرِ اعظم عمران خان کی زیر صدارت اشیائے ضروریہ کی قیمتوں کے حوالے سے اجلاس

 ایئر پورٹ سیکیورٹی فورس پہلی بار یوم پاکستان پریڈ میں شرکت کرے گی

پی ڈی ایم اجلاس۔۔۔۔ ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے امیدوار کون ہونگے؟ اہم خبر سامنے آگئی

وزیراعظم کی زیر صدارت حکومتی ترجمانوں کا اجلاس۔۔ چیئرمین اور ڈپٹی چیئرمین سینیٹ کے انتخابات کی حکمت عملی پر بھی مشاورت

 لانگ مارچ سے قبل ہوم ورک ضروری ہے، ہم ناکامی کے متحمل نہیں ہوسکتے۔یوسف رضا گیلانی

پاک بحریہ کی جانب سے ریجنل میری ٹائم سیکیورٹی پیٹرول کے دوران دوطرفہ بحری مشقوں کا انعقاد کیاگیا۔

شہر قائد میں رشوت کے عوض ڈرائیونگ لائنسز بنانے کا انکشاف ۔۔۔ اہلکار معطل

بٹگرام میں تین ماہ سے مسلسل گونگی بہری لڑکی سےبد فعلی کرنے والا سفاک ملزم گرفتار

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد کی ملاقات

بلاول بھٹو کسی ایک ایم این اے بارے بتائیں جو غیر حاضر تھا،اسپیکر قومی اسمبلی اسد قیصر کابلاول بھٹو زرداری کو چیلنج

سعودی عرب میں پاک میڈیا جنرنلسٹس فورم کی جانب سے خواتین کے عالمی دن کی مناسبت سے خصوصی ویبنار کا انعقاد

پاکستان ڈیموکریٹک مومنٹ نے یوسف رضا گیلانی کو بطور چیئرمین سینیٹ امیدوار نامزد کر دیا۔