01:04 pm
پاکستانی روپیہ رستم پہلوان بن گیا ، ڈالر کو زبردست دھوبی پچھاڑ

کراچی (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستانی روپیہ رستم پہلوان بن گیا ، ڈالر کو زبردست دھوبی پچھاڑ ۔۔۔انٹر بینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر میں مزید کمی ہو گئی ہے جبکہ سٹاک مارکیٹ میں بھی ملا رجلا رجحان دیکھنے میں آ رہاہے۔ تفصیلات کے مطابق انٹر بینک مارکیٹ میں کاروبار کے آغاز پر ڈالر کی قیمت میں 17 پیسے کمی ہو گئی ہے جس کے بعد ڈالر 159 روپے کی سطح سے بھی نیچے آ گیاہے ،
انٹر بینک میں ڈالر کمی کے بعد 158 روپے 92 پیسے کا فروخت ہو رہاہے ، دو ماہ 10 روز میں ڈالر 9 روپے 51 پیسے سستا ہو چکا ہے ۔ دوسری جانب سٹاک ایکسچینج میں کاروبار کے آغاز پر معمولی کومی ہوئی ہے تاہم جب کاروبار شروع ہوا تو 100 انڈیکس 40 ہزاسر 731 پوائنٹس پر تھا تاہم کچھ ہی دیر کے بعد اس میں بہتری ہوئی اور انڈیکس 40 ہزار 943 پوائنٹس پر پہنچ گیا لیکن یہ سفر یونہی مسلسل نہ چل سکا اورک چھ ہی دیر
میں کمی ہونا شروع ہو گئی ، اس وقت 100 انڈیکس 6 پوائنٹس کی کمی کے ساتھ 40 ہزار 725 پوائنٹس پر آ گیاہے ۔

تازہ ترین خبریں

ٹی20ورلڈ کپ:پاکستان کابھارت میں کھیلنے کیلئے تحریری یقین دہانی کا مطالبہ

عظیم سماجی رہنما عبدالستار ایدھی کا یوم پیدائش

بھارہ کہو میں تین افراد کا قتل:جے یو آئی کا میتوں کے ہمراہ مری روڈ پر دھرنا

سرگودھا کینو ذائقے کے اعتبار سے بہترین ہے،صدرمملکت

بلاول بھٹو زرداری کی سید عالم شاہ بخاری کی والدہ کے انتقال پر تعزیت

اٹارنی جنرل آف پاکستان خالد جاوید کورونا وائرس کا شکار ہو گئے

کورونا ویکسین نہ لگوانے والے طبی عملے کیخلاف سخت ایکشن ہوگا، پمز انتظامیہ

اپوزیشن ملکی مفادات کے مخالف ایجنڈے پر چل رہی ہے،عثمان بزدار

’’غنڈہ گردی و کرپشن بے تاج بادشاہ بھٹکتا پھررہا ہے‘‘

’’جب ٹوئٹ کرتا ہوں توباجی مریم کا پیڈگالی گلوچ بریگیڈ گالیاں دینا شروع ہوجاتا  ہے‘‘شہباز گل

اے این پی رہنما اسد خان اچکزئی کا قاتل گرفتار

کراچی گولیوں کی ترتڑاہٹ سے گونج اٹھا،9افراد زخمی

وزیر اعظم عمران خان  پنڈدادنخان کیلئے روانہ ہو گئے

سینیٹ الیکشن میں مداخلت ۔۔۔پیپلز پارٹی کا گورنر سندھ کے خلاف کارروائی کا مطالبہ۔۔ الیکشن کمیشن کو خط لکھ دیا