09:15 pm
ارکان پارلیمٹ اور سینیٹ کے اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) الیکشن کمیشن آف پاکستان میں ارکان پارلیمنٹ اورسینیٹ کی جانب سے جمع کرائی گئی اثاثوں کی تفصیلات سامنے آگئی ہیں۔ اعظم سواتی 81کروڑ کے اثاثوں کے مالک نکل آئے۔ نجی ٹی وی چینل جیو نیوز کی رپورٹ کے مطابق اعظم سواتی کے امریکہ اور یواے ای میں کاروباری اثاثے ہیں۔ ان کی اہلیہ کی بھی امریکہ اور یو اے ای میں پراپرٹی ہے۔ سینیٹر تاج آفریدی کے اثاثوں کی مالیت ایک ارب 22کروڑروپے ہے۔ وزیراطلاعات شبلی
فراز 13کروڑ 36لاکھ کے اثاثوں کے مالک ہیں جبکہ انھوںنے ایک کروڑ89لاکھ روپے کی کاروباری سرمایہ کاری بھی کررکھی ہے۔ ان کے ایک اکائونٹ میں 19لاکھ جبکہ دوسرے میں 69لاکھ روپے کا کیش ہے۔

تازہ ترین خبریں

سینیٹ انتخابات کا معاملہ ۔۔۔۔ اسلام آباد سے 5 امیدواروں نے کاغذات نامزدگی واپس لے لئے

 سرکاری سرپرستی میں دھاندلی ثابت ہوگئی وزیراعظم استعفے دیں ۔ نیئر بخاری

 آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےعراقی وزیردفاع کی ملاقات

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرا ر

حلقہ این اے 75دھاندلی کیس، ڈی سی ڈسکہ اورڈی پی او کو معطل کرنےکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)