09:17 pm
لاکھوں پروفیشنلز کےلئے روزگار کی فراہمی کےلئے کویت اور پاکستان میں معاہدہ

کویت سٹی (مانیٹرنگ ڈیسک) خلیجی ریاست کویت نے پاکستانیوں کےلئے روزگار کے لاکھوں مواقع کی خوشخبری سنا ڈالی ہے ۔ اس حوالے سے کویتی حکومت اور کویت میں تعینات پاکستانی سفیر کے مابین ایک ایم او یو پر دستخط ہو گئے ہیں۔ جس کے تحت کویت پاکستان سے تعلق رکھنے والے ہیلتھ کے شعبہ سےتعلق رکھنے والے سینکڑوں لوگوںکو اپنے ملک کا ورک ویزہ جاری کرے گا۔ اس ضمن میں 208افراد پر مشتمل پاکستانی پروفیشنلز پہلے ہی کویت جا کر سروسز
شروع کرچکے ہیں۔ ان میں ڈاکٹرز اور پیرا میڈیکل سٹاف شامل ہیں۔ واضح رہے کہ پاکستان میں دہشتگردی کی لہر پھیلنے کے بعد 2011میں کویت نے پاکستانیوں کےلئے ورک ویزہ پر پابندی عائد کردی تھی۔

تازہ ترین خبریں

 سرکاری سرپرستی میں دھاندلی ثابت ہوگئی وزیراعظم استعفے دیں ۔ نیئر بخاری

 آرمی چیف جنرل قمرجاویدباجوہ سےعراقی وزیردفاع کی ملاقات

سینیٹ الیکشن: پنجاب کے تمام امیدوار بلامقابلہ کامیاب قرا ر

حلقہ این اے 75دھاندلی کیس، ڈی سی ڈسکہ اورڈی پی او کو معطل کرنےکا فیصلہ

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں