05:53 pm
1000پندرہ سونہ 2000سونےکی فی تولہ قیمت میں  کتنی کمی ہوگئی ،کنواروںکے لیے بڑی خوشخبری آگئی

لاہور (ویب ڈیسک) ملک بھر میں فی تولہ سونے کی قیمت میں ایک مرتبہ پھر تیزی سے نیچے گرنے لگی، قیمت میں 2500 روپے کی گراوٹ دیکھی گئی۔تفصیلات کے مطابق بین الاقوامی مارکیٹ میں فی تولہ اونس سونے کی قیمت میں 80 امریکی ڈالر کی گراوٹ دیکھی گئی اور نئی قیمت 1 ہزار 877 امریکی ڈالر ہو گئی ہے۔بین الاقوامی مارکیٹ میں
قیمتیں کم ہونے کے بعد ملکی صرافہ مارکیٹوں لاہور، کراچی، اسلام آباد، پشاور، کوئٹہ، حیدر آباد، سکھر، گوجرانوالہ، راولپنڈی سمیت دیگر جگہوں پر فی تولہ سونے کی قیمت 2500 روپے کمی کے بعد 1 لاکھ 12 ہزار 100 روپے ہو گئی ہے۔اُدھر فی تولہ سونے کی طرح دس گرام سونے کی قیمت میں بھی 2143 روپے کی بڑی کمی ریکارڈ کی گئی اور نئی قیمت 96 ہزار 108 روپے ہو گئی ہے۔دریں اثناء چاندی کی قیمتوں میں بھی تنزلی دیکھی گئی۔ فی تولہ چاندی 70 روپے سستا ہونے کے بعد 1180 روپے کی ہو گئی جبکہ دس گرام چاندی کی قیمت 60.02 روپے گرنے کے بعد 1011.65 روپے ہو گئی ہے۔

تازہ ترین خبریں

الیکشن کمیشن کا این اے75 میں دوبارہ الیکشن کرانے کا حکم

 نیا پاکستان اپارٹمنٹس ، کم آمدن والے افراد کیلئے ایک فلیٹ کی قیمت کتنی ہوگی؟

تحریک انصاف کے اندر بہت بڑی بغاوت ہوچکی،مریم نواز

پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن جیت چکی ہے، بلاول بھٹو زرداری

میٹرک اور انٹرمیڈیٹ امتحانات کا شیڈول فائنل ،امتحانات کا آغاز کب سے ہوگا؟؟حتمی اعلان ہوگیا

عدالت کا‌ رانا ثناء اللہ کا سیلری اکائونٹ کھولنے کا حکم

این اے 75 ضمنی انتخاب، الیکشن کمیشن نے فیصلہ محفوظ کرلیا، کتنے بجے سنایا جائیگا؟

وزیراعظم عمران خان کے دورہ سری لنکا پر کتنا خرچہ آیا؟پاکستانیوں کیلئے یقین کرنا مشکل

ڈسکہ الیکشن میں دھاندلی کے پیچھے فوج نہ بزدار بلکہ عمران خان ہیں،مسلم لیگ(ن)

ویلکم جی آیانوں۔بلاول بھٹو اچانک مریم کے گھرپہنچ گئے۔ آج کیا ہونےوالاہے؟ کارکنوں  یہ خبرپڑھ لیں

روشن ڈیجیٹل اکاؤنٹ پروگرام کامیاب،5 ماہ میںکتنے اکاؤنٹس کھلے؟

اپوزیشن کا لانگ مارچ، 26 تاریخ کے بعد کیا ہوگا؟اپوزیشن اتحاد پر سکتہ طاری

تحریک انصاف کے گرفتار رہنما حلیم عادل شیخ کو کہاں پہنچا دیاگیا؟ کارکنوں کیلئے بڑی خبر

اپوزیشن ممبران سینیٹ کو خریدنے کیلئے نوٹوں کی بوریاں کھول کر بیٹھی ہے، شبلی فراز