03:02 pm
کورونا کے معیشت پر بھی وار، پنجاب کو 5 ارب ڈالر کا نقصان

لاہور(ویب ڈیسک )قاتل وائرس کورونا کے معیشت پر بھی وار، کورونا کے باعث پنجاب کو تقریبا تین سے 5 ارب ڈالر تک کا معاشی نقصان ہوا جبکہ 58 فیصد ملازمت پیشہ افراد کی آمدنی متاثر ہوئی۔ کورونا وائرس نے پنجاب کی معیشت پر بھی حملہ کردیا، رپورٹ کے مطابق کورونا کے باعث پنجاب جی ڈی پی کو تقریبا 5 ارب ڈالر تک کا معاشی نقصان ہوا، کورونا کے باعث پنجاب میں 58 فیصد نوکری پیشہ افراد کی آمدنی متاثر ہوئی۔کورونا کے باعث متاثر نوکریوں،
معاشی و لوکل انفراسٹرکچر کی بہتری کیلئے وفاق اور صوبوں نے مشترکہ پروگرام شروع کرنے کا فیصلہ کرلیا، پنجاب میں یہ پروگرام 15 ارب 52 کروڑ کی لاگت سے شروع کیا جائے گا، جس میں پنجاب اور وفاق 50،50 فیصد ادائیگی کریں گے، اس پروگرام کے تحت ہیلتھ، ایجوکیشن، ایریا ڈویلپمنٹ سمیت دیگر پر کام کیا جائے گا، ڈپٹی کمشنرز اپنے متعلقہ اضلاع میں سکیموں کی نشاندہی کریں گےواضح رہے کہ کورونا وائرس کی شدت ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھ رہی ہے،
گزشتہ 24 گھنٹوں میں لاہور میں کورونا سے مزید 4 اموات اور 152 نئے مریض سامنے آئے ہیں، پنجاب بھر میں 407 نئے کیسز اور 12 اموات ریکارڈ ہوئی ہیں، لاہور کے سرکاری اور پرائیویٹ ہسپتالوں میں 90 مریض زیر علاج ہیں، جن میں سے 49 آئی سی یو اور 12 وینٹی لیٹر پر ہیں۔لاہور میں اب تک کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 53 ہزار 645 اور 950 اموات ہوچکی ہیں، پنجاب بھر میں کورونا کیسز کی مجموعی تعداد 107329 اور اموات 2420 ہوگئی ہیں، اب تک کورونا سے متاثرہ 97651 مریض صحت یاب ہوچکے ہیں، کورونا وائرس کے پھیلاؤکو روکنے کیلئے حکومت کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں مائیکرو سمارٹ لاک ڈاؤن نافذ کیا گیا ۔
 
تازہ ترین خبریں

کچھ بیرونی قوتیں پاکستان کو غیر مستحکم کرنے اور انتشار پھیلانے کی کوششیں کررہی ہیں، شاہ محمود قریشی

پی ڈی ایم کا لانگ مارچ سے قبل نئی حکمت عملی ۔۔۔۔۔ تحریک عدم اعتماد لانے پر اتفاق ہوگیا

پاک سرزمین پارٹی خیبر سے کراچی تک ظلم کا نظام ختم کرے گی ۔ مصطفی کمال

 پی ڈی ایم سینیٹ الیکشن میں اختلافات کا شکار ہوگی لیکن چاروں صوبوں اور مرکز میں پی ڈی ایم کا ‏اتحاد قوم کیلئے خوشخبری ہے۔مولانا فضل الرحمان

سینیٹ اجلاس سے قبل سندھ میں پی ٹی آئی اتحادیوں کی بیٹھک ۔۔۔۔ ایم کیو ایم نے ظہرانے میں شرکت سے آخری لمحات میں معذرت کر لی

پاکستان تحریک انصاف وہ جماعت ہے جس نے نظام میں شفافیت اور ملک میں کرپشن کے خاتمے کو ایک تحریک کی شکل دی۔شبلی فراز

ہم بھارت کیساتھ اچھے تعلقات چاہتےہیںضروری ہےکہ کشمیرکی پرانی حیثیت بحال کی جائے۔ شیخ رشید احمد

فنون لطیفہ زندگی میں خوشیاں بھرنے کا اہم ذریعہ ہے۔فوزیہ سعید

اسکولز کھولنے کا معاملہ ۔۔ سندھ حکومت اور وفاق ایک مرتبہ پھر آمنے سامنے ۔۔۔ والدین پریشان

مسافروں کیلئے خوشخبری ۔۔۔ پی آئی اے نے کرایوں میں کمی کا اعلان کردیا

سینٹ انتخابات کا معاملہ۔۔۔۔ اپوزیشن جماعتوں کے رابطے تیز پیپلزپارٹی اور جےیوآئی کے درمیان رابطہ

کورونا وائرس کے بعد ایک اور وائرس کی انٹری ۔۔۔ کراچی کےشہریوں میں تشویش کی لہر ڈور گئی

  نیا پاکستان محض نیا ہی نہیں مہنگا بھی ہے، شازیہ مری

مہنگائی کے ستائے عوام کیلئے خوشخبری۔۔۔ حکومت نے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ نہ کرنے کا اعلان کر دیا