04:48 pm
ڈالر مزیدسستا،سپرپاورکی کرنسی کی قدرمیں  کتنی کمی ہوگئی ،عوام کے لیے خوشی کی خبرآگئی

کراچی (ویب ڈیسک )ملکی مبادلہ مارکیٹوں میں ڈالر کی قدر میں کمی کا سلسلہ کاروباری ہفتے کے آخری روز بھی برقرار رہا۔ نومبر کے 10 کاروباری دنوں میں ڈالرکی قدر 2 روپے 9 پیسے کم ہوئی ہے۔انٹربینک میں ڈالر کی قدر مذید 17 پیسے کم ہوئی ہے۔ کاروباری ہفتے کے
آخری روز کی کمی شامل کرلینے کے بعد ڈالر کی قدر انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں 93 پیسے کم ہوئی ہے۔کاروباری ہفتے کے اختتام پر انٹربینک میں ڈالر کی قدر 158 روپے 16 پیسے ہے۔ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 10 پیسے کم ہوکر 158 روپے 10 پیسے ہے۔

تازہ ترین خبریں

پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کا معاملہ ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے تمام خبروں کی تردید کردی

مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی

گھنٹوں کا سفر منٹوں میں ، پشاور تا کراچی موٹر وے کب مکمل ہو رہی ہے ؟ پاکستانی پڑھیں خوشی کی خبر

اس دورمیں جتنی کرپشن ہوئی اتنی کبھی نہیں ہوئی ، تحریک انصاف کے مرکزی رہنما نے کیا کہہ دیا ؟

حکومت نہ مانی تو عدالت نے حکم دےدیا، سرکاری ملازمین کی تنخواہوں سے متعلق بڑی خبر

 شہبازگل اور شبلی فراز میںمیڈیا کو بریفنگ دینے پر تکرار

کیا ن لیگ  ان لوگوں کی سرپرستی کرتی ہے۔۔؟مریم نواز اچانک ایسی جگہ پہنچ گئیں کہ ہر کوئی ہکا بکا رہ گیا۔۔؟

وزیراعظم کا ارکان پارلیمنٹ کو ترقیاتی فنڈز جاری کرنے کا اعلان

بے روزگار افراد کیلئے خوشخبری۔۔ حکومت نے بڑی تعداد میں ملازمتوں کی منظوری دیدی