06:22 pm
سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ

سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ

06:22 pm

کراچی(ویب ڈیسک) کاروباری ہفتے کے پہلے روز ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت میں 100 روپے اضافہ ریکارڈ کیا گیا۔نجی خبررساں ادارے کی رپورٹ کے مطابق آل پاکستان جیولرز مینوفیکچررز ایسوسی ایشن محمد ارشد کا کہنا ہے کہ ملک میں سونے کی فی تولہ قیمت 100 روپے اضافے کے بعد ایک لاکھ 12 ہزار 600 روپے ہوگئی۔سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافے کے بعد 10 گرام سونے کی قیمت بھی 84 روپے اضافے سے 96 ہزار 534 روپے ہوگئی۔
عالمی مارکیٹ میں بھی سونے کی قیمت میں اضافے کا رجحان رہا، سونا 04 ڈالر اضافے کے بعد 1892 ڈالر فی اونس رہا۔دوسری جانب انٹر بینک میں ڈالر کی قدر میں اتار چڑھاؤ کا سلسلہ جاری رہا، فاریکس ڈیلرز کے مطابق انٹربینک میں ڈالر ایک پیسے بڑھ کر 158.17 روپے پر بند ہوا۔واضح رہے کہ ہفتے کے روز ملک میں سونے کی فی تولہ اور دس گرام کی قیمت میں بالترتیب 50 اور 42 روپے کمی ہوئی تھی۔ہفتے کے روز سونے کی فی تولہقیمت 1 لاکھ 12 ہزار 500 اور
دس گرام کی قیمت 96 ہزار 450 روپے تک پہنچ گئی تھی۔

تازہ ترین خبریں

دودھ چوری کا الزام ، فیصل آباد میں زمیندار کا ملازم پر تشدد ، سر کے بال کاٹ دئے گئے 

 اسٹیبلشمنٹ کے حوالے سےسوال پر جواب نہ دینے سے لگتا ہےخواجہ سعد رفیق کا سافٹ ویئر اپڈیٹ ہو چکا ہے۔ فردوس عاشق اعوان 

ٓآئس سمگلنگ کی کوشش ناکام ۔ قطر جانے والے مسافر کو پشاور ائیر پورٹ سے گرفتار کرلیا گیا 

تیل کے بعد اب بجلی کاجھٹکادینے کی تیاریاں

نامعلوم افرادکی فائرنگ،پی آئی رہنماء ساتھی سمیت جاں بحق

 الیکشن کمیشن کے سامنے احتجاج ایک بھونڈی کوشش ہے۔ ایک تھی پی ڈی ایم کے موضوع پر ٹی وی پر  پروگرام ہو رہے ہیں۔شبلی فراز 

شرپسند دشمن ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کررہا ہے ۔ نورالحق قادری 

زرداری اور مولانا کی امامت میں ن لیگی کس نظرئے کی بات کررہے ہیں ؟ پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چمپیئن نہ بنیں ۔ شہباز گل 

ایک طرف لوٹ مار ایسوسی ایشن ہے تو دوسری جانب پی ٹی آئی ،مگر قوم لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے ۔ فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد کی تعمیر و ترقی اور شہری مسائل کا حل جماعت اسلامی کی ترجیح اول میں شامل ہے۔ میاں اسلم 

 حکومت عقیدہ ختم نبوت کی چوکیدار ہے۔طاہر محمود اشرف 

سمگلنگ اور دیگر منشیات سے وابستہ مسائل پر قابو پانے کے لئے صحیح وقت پر معلومات کا حصول نہایت اہم ہے۔ اعجاز شاہ

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں