10:36 pm
ڈالر روپے کے مقابلے میں مزید سستا ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)امریکی ڈالر کی بے قدری کا سلسلہ جاری ہے۔ پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی کرنسی مزید سستی ہو گئی۔ انٹربینک تبادلہ مارکیٹ میں ڈالر 13 پیسے مہنگا ہوکر 158روپے 30 پیسےکا ہوگیا  جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالرکی قدر 5 پیسے کم ہوکر 158 روپے 25 پیسے ہوگئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ کئی 
ہفتوں سے ڈالر کی قیمت مسلسل گر رہی ہے۔چھ ماہ قبل ڈالر کی قیمت 170روپے کی سطح پر پہنچ چکی تھی ۔جس کے بعد اب تک ڈالر کی قیمت میں 12روپے تک گراوٹ دیکھنے میںا ٓئی ہے۔ جو ملکی معیشت کےلئے اچھی خبر ہے۔

تازہ ترین خبریں

شرپسند دشمن ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کررہا ہے ۔ نورالحق قادری 

زرداری اور مولانا کی امامت میں ن لیگی کس نظرئے کی بات کررہے ہیں ؟ پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چمپیئن نہ بنیں ۔ شہباز گل 

ایک طرف لوٹ مار ایسوسی ایشن ہے تو دوسری جانب پی ٹی آئی ،مگر قوم لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے ۔ فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد کی تعمیر و ترقی اور شہری مسائل کا حل جماعت اسلامی کی ترجیح اول میں شامل ہے۔ میاں اسلم 

 حکومت عقیدہ ختم نبوت کی چوکیدار ہے۔طاہر محمود اشرف 

سمگلنگ اور دیگر منشیات سے وابستہ مسائل پر قابو پانے کے لئے صحیح وقت پر معلومات کا حصول نہایت اہم ہے۔ اعجاز شاہ

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ