12:59 pm
دنیاکی معروف ترین غیرملکی کمپنی کی پاکستان میں بائیک لانچ کرنیکی تیاریاں

کراچی (ویب ڈیسک )موٹر سائیکلز کے شوقین کیلئے خوشخبری، معروف کمپنی بی ایم ڈبلیو پاکستان میں موٹر سائیکلز لانچ کررہی ہے، بی ایم ڈبلیو پاکستان کی موٹرسائیکل انڈسٹری خاص طور پر موٹر سائیکل چلانے والوں اور موٹرسائیکل کے شوقین افراد کی نئی نسل کے حصول میں نمایاں صلاحیتوں کو فروغ دے رہی ہے، ہارس پاور پاکستان کے مطابق دیوان موٹرز بی ایم ڈبلیو موٹرریڈ کو پاکستان میں لانچ کرنے کا منصوبہ بنا رہی ہیں۔بی ایم ڈبلیو
موٹرریڈ جرمنی میں خود کار ساز کمپنی ہے، جو موٹر بائیکس کی تیاری ، مارکیٹنگ اور فروخت کا کام کرتی ہے۔ اس ڈویژن میں مختلف قسم کی موٹرسائیکلیں تیار اور فروخت کی جاتی ہیں جیسے کھیلوں کی بائیکس ، سپر بائیکس ، اسٹریٹ بائیک ، ٹریل بائیک ، ایڈونچر بائیک اور جرنی کروزرشامل ہے۔

تازہ ترین خبریں

شرپسند دشمن ملک میں فرقہ واریت پھیلانے کی کوشش کررہا ہے ۔ نورالحق قادری 

زرداری اور مولانا کی امامت میں ن لیگی کس نظرئے کی بات کررہے ہیں ؟ پیسے لوٹنے والے جمہوریت کے چمپیئن نہ بنیں ۔ شہباز گل 

ایک طرف لوٹ مار ایسوسی ایشن ہے تو دوسری جانب پی ٹی آئی ،مگر قوم لٹیروں کی چیخیں سن رہی ہے ۔ فردوس عاشق اعوان

اسلام آباد کی تعمیر و ترقی اور شہری مسائل کا حل جماعت اسلامی کی ترجیح اول میں شامل ہے۔ میاں اسلم 

 حکومت عقیدہ ختم نبوت کی چوکیدار ہے۔طاہر محمود اشرف 

سمگلنگ اور دیگر منشیات سے وابستہ مسائل پر قابو پانے کے لئے صحیح وقت پر معلومات کا حصول نہایت اہم ہے۔ اعجاز شاہ

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ