03:33 pm
امریکی ڈالر رستم پہلوان بن گیا، 1ہی دن میں کتنے روپے اضافہ ہو گیا ؟ پاکستانی روپے کی قدر میں بے حد کمی

امریکی ڈالر رستم پہلوان بن گیا، 1ہی دن میں کتنے روپے اضافہ ہو گیا ؟ پاکستانی روپے کی قدر میں بے حد کمی

03:33 pm


اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )امریکی ڈالر رستم پہلوان بن گیا، 1ہی دن میں کتنے روپے اضافہ ہو گیا ؟ پاکستانی روپے کی قدر میں بے حد کمی ۔۔۔  ڈالر کی قدر میں ایک روپے 24 پیسے اضافہ ہوا ہے۔تفصیلات کے مطابق ملک قانونی چینلز سے ترسیلات زر کی بڑھتی ہوئی آمدنی نے   گزشتہ ہفتے روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالر کومزید 
بے قدرکئے رکھا۔زرمبادلہ کی دونوں مارکیٹوں میں گزشتہ ہفتے ڈالرکے مقابلے میں روپیہ تگڑارہا اور انٹربینک مارکیٹ میں ڈالر کی قدر 7ماہ کی کم ترین سطح پر آگئی تھی ۔ ہفتے وار کاروبار کے دوران انٹربینک واوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قدر159روپیسے بھی نیچے آگئی تھی۔ گذشتہ کچھ دن ڈالر کی قیمت میں مسلسل کمی دیکھنے میں آئی ہے۔تاہم اب ڈالر کی قیمت میں ایک ساتھ بڑا اضافہ دیکھنے میں آیا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر ایک روپے 24 پیسے مہنگا ہوا ہے جس سے روپے کو بڑا دھچکا لگا ہے۔ انٹربینک میں ڈالر کی قیمت 159 روپے 55 پیسے پر ٹریڈ کر رہا ہے۔ انٹر بینک میں پیر کو امریکی ڈالر مزید15پیسے کی کمی سے 158.15روپے کی سطح پر آگیا تھا جب کہ اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی قیمت خرید 10پیسے بڑھ گئی تاہم قیمت فروخت مستحکم رہی۔ فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق منگل کے روز انٹر بینک میں امریکی ڈالرکی قیمت خرید10پیسے کی کمی سی158.20روپے سے گھٹ کر158.10روپے اور قیمت فروخت 158.30روپے سے گھٹ کر158.15روپے ہوگئی جب کہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت خرید10پیسے کے اضافے سی157.80روپے سے بڑھ کر 157.90روپے ہوگئی جب کہ قیمت فروخت 158.20روپے مستحکم رہی ۔ دیگر کرنسیوں میں یورو کی قیمت خرید184روپے سے بڑھ کر 184.50روپے اور قیمت فروخت186روپے سے بڑھ کر 186.50روپے ہوگئی جب کہ برطانوی پاونڈ کی قیمت خرید50پیسے کی کمی سی205.50روپے سے گھٹ کر 205روپے اور قیمت فروخت207.50 روپے سے گھٹ کر 207روپے ہوگئی۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف