02:19 pm
مرسڈیز کاجدیدسہولیات سے آراستہ نیاماڈل متعارف،گاڑی کی قیمت کتنی ہے،عوام کی جیبیں خالی کردینے والی خبرآگئی

پیرس (ویب ڈیسک )گاڑیوں کے شوقین اور ڈالروں کی بھرمار  رکھنے والے حضرات کے لیے مرسڈیز نے مے بیک کا جدید ترین ایس کلاس ماڈل متعارف کرا دیا ہے۔مے بیک کا نیا ایس کلاس ماڈل ٹیکس کے بغیر ساڑھے تین کروڑ پاکستانی روپے کی لیموزین، رولز رائس گھوسٹ اور بینٹلے فلائنگ سپر کا باآسانی مقابلہ کرے گا جس کی پچھلی سیٹوں پر لیٹ کر  پانچ اسکرینوں کو انجوائے کیا جا سکتا ہے۔مرسڈیز مےبیک کا ایس کلاس ماڈل اسٹینڈرڈ ایس کلاس سے بھی 18 سینٹی میٹر لمبا یعنی 8469 ملی میٹر طویل ہے۔کمپنی کی جانب سے فرنٹ سیٹ سے منسلک فوٹ ریسٹ کے لیے دعویٰ کیا 
گیا ہے کہ پرانے ایس ماڈل سے 50 ملی میٹر لمبا ہے جو گاڑی میں خوشگوار نیند کے لیے پرسکون سطح فراہم کرےگا۔کمپنی کے مطابق مرسڈیز کے نئے ماڈل میں پیچھے بیٹھنے والے مسافروں کے لیے مساج فنکشن کا اضافہ کیا گیا ہے، جدید ماڈل میں آٹومیٹک سیٹ بیلٹ ایکسٹینڈر (جو عام طور پر مرسڈیز کوپ اور کنورٹیبل ماڈل میں پائے جاتے ہیں) لگائے گئے ہیں لہٰذا آپ کو سیٹ بیلٹ تک پہنچنے کی ضرورت نہیں۔ اس کے علاوہ نئے ماڈل میں بجلی سے چلنے والے عقبی دروازے بھی موجود ہیں۔کمپنی کی جانب سے قیمت کا تعین اب تک نہیں کیا جا سکا ہے تاہم امکان ظاہر کیا جا رہا ہے کہ مرسڈیز کے پرانے ماڈل v12 اور مے بیک ایس کلاس کی بنیاد پر نئے ماڈل کی قیمت 1 لاکھ 50 ہزار پونڈز یعنی پاکستانی 3 کروڑ 90 لاکھ روپے سے زیادہ ہو سکتی ہے۔

تازہ ترین خبریں

حکومت نےتمام اداروں کو ڈبودیا،پی ڈی ایم کامقصد

پیپلزپارٹی کوبڑادھچکا،اہم ترین  رہنما ء کاپارٹی چھوڑنے کااعلان،پارٹی میں سوگ کاسماں

تمام بچوں کو نہیں بلا سکتے ، صرف 50فیصد بچے کل سے سکول جائیں گے

پاک فوج دنیاکی 10طاقتورترین افواج میں شامل قوم کاسرفخر سے بلندکردینے والی خبرآگئی

پی آئی اے کاطیارہ جب ملائشیامیںپکڑاگیاتومسافروں کوتسلی  دینے کے لیے کیابات بتائی گئی

بلاول کا حکومت کیخلاف تحریک عدم اعتماد لانے کا عندیہ

پاکستانی خواتین اراکین اسممبلی نے شادی کی عمر 16سال کی بجائے کتنے سال کرنے کا مطالبہ کر دیا ؟

 وہی ہوا جس کا خدشہ تھا ، پاکستان میں کورونا بے قابو ہو گیا ، ایک بار پھر لاک ڈائون لگانے کا فیصلہ

اتوار کے روز انتہائی افسوسناک خبر ،43پاکستانیوں کی لرزہ خیز موت نے فضا سوگوار کر دی

یا اللہ رحم فرما ، اتوار کے روز پاکستان خوفناک زلزلے سے لرز اٹھا ، یا اللہ اپنا خصوصوی کرم فرمانا

 بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

بجلی کی قیمت میں اضافے کی تیاریاں شروع

برطانیہ نے الطاف حسین جیسے آدمی کو پاکستان کے حوالے نہیں کیا

وزیرصحت سندھ نے تعلیمی ادارے کھولنےکی مخالفت کردی

پاکستان پہلےسےکہہ رہاتھاپلوامہ حملہ ڈرامہ ہےبھارت نےگزشتہ 20سال سےدہشتگردی کاڈھونگ رچایاتھا،۔ معید یوسف 