04:14 pm
عوام کے لیے بری خبر،پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں  اضافہ،فی لٹرقیمت کتنی ہوگئی ،جان کرلوگ پریشان ہوگئے

 عمان (ویب ڈیسک )سلطنت عمان میں آئل پرائس میں اضافہ ہو گیا ہے۔تفصیلات کے مطابق دبئی مرکنٹائل ایکسچینج نے کہا ہے کہ عمان میں آئل کی قیمت 44.37 امریکی ڈالرز تک پہنچ گئی ہے۔ڈی ایم ای کے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ جمعرات کو عمان آئل کی قیمت میں 24 سینٹ کا اضافہ ہوا، بدھ کو یہ قیمت 44.13 امریکی ڈالرز تھی۔ عمان کے تیل کی اوسط قیمت (دسمبر 2020 کے لیے) 41.11 امریکی ڈالرز قیمت پر مستحکم ہو گئی ہے، یوں نومبر
ڈیلیوری 2020 سے یہ فی بیرل 49 سینٹس کم ہے۔یاد رہے کہ عمان کی وزارت توانائی و معدنیات نے رواں ماہ کے لیے فیول پرائسز کا اعلان کرتے ہوئے گزشتہ ماہ کی پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کو برقرار رکھا تھا۔نومبر کے لیے مقرر فیول پرائسز کے مطابق M95 پیٹرول کی نئی قیمت 194 بیسہ فی لیٹر مقرر کی گئی، M91 پیٹرول کی نئی قیمت 183 بیسہ فی لیٹر برقرار رکھی گئی، جب کہ ڈیزل کی فی لیٹر قیمت 209 بیسہ رکھی گئی۔واضح رہے کہ رواں ماہ 12 تاریخ کو عمان نے ہمسایہ ممالک سے ملحقہ سرحدیں کھول کر شہریوں کو کرونا احتیاطی تدابیر کے ساتھ آمد و رفت کی اجازت دے دی ہے، دنیا بھر میں آمد و رفت پر پابندیاں ہٹنے کے ساتھ ہی تیل کے صرف میں بھی اضافہ ہو گیا ہے

تازہ ترین خبریں

سندھ کے اسسٹنٹ کمشنر کو دس ماہ میں دس بار تبادلے

 وزیراعظم ابھی ٹریننگ حاصل کر رہے ہیں،جو ادارے اچھا کام کر رہے ہیں  ان کا سپریم کورٹ میں کیس چل رہا ہے۔ شازیہ مری

‏جنرل ریٹائرڈاسد درانی کا نام ای سی ایل سے نہ ہٹایا جائے، وزارت دفاع کی استدعا‏

کراچی والوں کیلئے خوشخبری ۔۔۔۔ اب گرمیوں میں لوڈ شیڈنگ کے عذاب سے چھٹکارا مل جائے گا ۔۔ وفاقی حکومت کا اہم فیصلہ ۔

سی این جی استعمال کرنے والوں کیلئے خوشخبری ۔۔ سوئی نادرن گیس نے گیس کی فراہمی بحال کردی

پی سی بی کی عمران فرحت کو کامیاب کرکٹ کیرئیر کے اختتام پر مبارکباد، ٹاپ آرڈر بیٹسمین آج پروفیشنل کرکٹ سے ریٹائر ہوگئے

سینیٹ انتخابات اوپن بیلٹ کے ذریعے کرانے کا معاملہ ۔۔ یو ٹرن ماسٹر حکومت کا ریفرنس کے بعد آئینی ترمیم کا فیصلہ ایک اور یوٹرن ہے۔ نیئر بخاری

پی ڈی ایم کی سربراہی چھوڑنے کا معاملہ ۔۔۔۔ مولانا فضل الرحمان نے تمام خبروں کی تردید کردی

مولانا فضل الر حمان کیساتھ ایک مرتبہ پھر دھوکا ہوگا ۔۔۔ان کے بیانات نے پی ڈی ایم کے اندرونی معاملات کا پول کھول دیا۔فیاض چوہان

مریم نواز نے عمران خان کوبڑادھچکادیدیا،سیاسی حلقوں میں کہرام برپا

اعظم سواتی نے وزارت ریلوے کا قلمدان سنبھالتے ہی بڑا قدم اٹھا لیا ۔۔۔۔۔ریلوے کو بزنس ماڈل کے تحت چلانے کا اعلان کر دیا

 صوبہ خیبر پختونخواہ میں زیتون کی کاشت، بلین ٹری ہنی اور بلین ٹری ڈرائی فروٹ منصوبے جلد عمل لائیں جارہے ہیں ۔ شاہ فرمان

طلبہ و طالبات تیار رہیں ۔۔۔این سی اوسی نے ملک بھر میں جامعات یکم فروری سے کھولنے کا فیصلہ کرلیا۔

شاہ اللہ دتہ میں بڑے پیمانے پر غیر قانونی تعمیرات سی ڈی اے،پولیس اور انتظامیہ کا اچانک علاقے میں آپریشن، اراضی واگزار کرالی گئی