05:26 pm
ورلڈ بینک نے پاکستان کوگرین سگنل دیدیا

ورلڈ بینک نے پاکستان کوگرین سگنل دیدیا

05:26 pm

اسلام آباد(ویب ڈیسک ) ورلڈ بینک کا پاکستان کو فش فارمنگ کے لیے 20 کروڑ ڈالر کا قرضہ دینے پر گرین سگنل، محکمہ جنگلات و آبی حیات کے دو بڑے منصوبے ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع کیے جائیں گے۔ ذرائع کے مطابق ورلڈ بینک کی جانب سے ملنے والے قرض میں سے پنجاب حکومت کو فشریز سیکٹر کی بہتری اور نئے منصوبوں کے آغاز کے لیے نو ارب 50 کروڑ کا شیئر دیا جائیگا۔ ورلڈ بینک سے ملنے والے بقیہ فنڈز مختلف صوبوں میں آبی حیات کی بہتری
کےمنصوبوں کے لیے خرچ کیے جائیں گے۔محکمہ جنگلات و آبی حیات کے دو بڑے منصوبے جو کہ پہلے سالانہ ترقیاتی بجٹ میں شامل کیے جانے تھے اب ورلڈ بینک کے تعاون سے مکمل کیے جائیں گے۔ جھینگا فارمنگ کلسٹر ڈیویلپمنٹ پائلٹ پراجیکٹ اور کیج فش کلچر کلسٹر ڈیویلپمنٹ پراجیکٹ ورلڈ بینک کے تعاون سے شروع کیا جائیگا۔
 
تازہ ترین خبریں

نو منتخب اراکین سینیٹ کی حلف برداری کی تاریخ کا اعلان ہوگیا

وزیراعظم کا عہدہ اہم نہیں، عمران خان نے بالآخر حتمی فیصلہ کرلیا

سینیٹ انتخابات میں شکست ،خاتون رکن قومی اسمبلی وزیر اعظم کے ریڈار پر آگئیں

صادق سنجرانی ہی چیئرمین سینیٹ کیلئے ہمارے امید وار ہوں گے،فواد چوہدری

وزیراعظم کی آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے اہم ملاقات

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری