01:22 pm
پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنے کاامکان

اسلام آباد(ویب ڈیسک )جی 20 ممالک کااجلاس کل ریاض میں ہوگا،پاکستان کو قرضوں کی ادائیگی میں ریلیف ملنے کاامکان ہے۔نجی ٹی وی دنیا نیوز نے مطابق جی 20 ممالک کااجلاس کل ریاض میں ہوگا،ذرائع وزارت خزانہ کاکہناہے کہ جی 20ممالک 43 ملکوں کے قرض ری شیڈول کرسکتے ہیں،پاکستان بھی قرض ری شیڈول ممالک کی فہرست 
میں شامل ہے،پاکستان کوجنوری سے جون تک قرض میں ریلیف کاامکان ہے۔آئی ایم ایف نے قرض ری شیڈول کی نئی سہولت دے دی،ذرائع کاکہناہے کہ آئی ایم ایف قرض ری شیڈول کرانے والے ملک دیوالیہ تصورنہیں ہوں گے،قرضوں کی ری شیڈولنگ کامقصد غریب ممالک کوریلیف دیناہے۔

تازہ ترین خبریں

پی پی ممبر قومی اسمبلی نے قومی اسمبلی میں کھینچ کے رکھ، تان کے رکھ، بوریا بستر باندھ کے رکھ کے نعرے لگا دیے

چند دن انتظارکریں ،حمزہ شہبازنے حکمران جماعت کو مشکل میں ڈال دیا

یوسف رضا گیلانی کی فتح چوربازاری،ڈکیتی اورراہزنی سے جڑی ہے ،فردوس عاشق اعوان

وزیراعظم نے قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کیلئے ایڈوائس صدر کوارسال کردی

بلاول بھٹو اور حمزہ شہباز کا ٹیلی فونک رابطہ

وزیراعظم کا ہفتے کو قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کا امکان

وفاقی وزراءکے الزامات: الیکشن کمیشن نے نوٹس لے لیا

احتساب عدالت : شہباز شریف کی حاضری سےاستثنیٰ کی درخواست منظور

سینیٹ الیکشن میں پارٹی نظم و ضبط کی خلاف ورزی ، پی ٹی آئی کے 2 اراکین کو نوٹسز جاری

سینیٹ الیکشن میں کامیاب ہونیوالوں سے انتخابی اخراجات کی تفصیلات طلب

پارٹی سے غداری۔۔ تحریک انصاف نے اپنے ارکان سے خلاف بڑ ایکشن لےلیا

10یا15نہیں بلکہ کتنے حکومتی ارکان نے حفیظ شیخ کو ووٹ نہیں دیا۔۔؟ دعوے نے ہوش اڑ ادیئے

عمران خان کااستعفیٰ اور نئے الیکشن۔۔۔۔بڑوں  نے مل بیٹھ کر بڑا مطالبہ کردیا۔۔ تحریک انصاف والوں نے سر پکڑ لیے

سینیٹ الیکشن کے کچھ گھنٹے بعد ہی کپتان سے استعفے کا مطالبہ کر دیا گیا ، نئے انتخابات کی تیاریاں 